تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِٹھانی" کے متعقلہ نتائج

جِٹھانی

شوہر کے بڑے بھا ئی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں

جٹھانی کا بیٹا موٹا ہے

تُو دیْورانی مَیں جِٹھانی ، تیرے آگ نَہ میرے پانی

(عو) دونوں مفلس اور کن٘گال ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جِٹھانی کے معانیدیکھیے

جِٹھانی

jeThaaniiजेठानी

نیز : جِٹھانی

اصل: ہندی

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جِٹھانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شوہر کے بڑے بھا ئی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

شعر

Urdu meaning of jeThaanii

  • Roman
  • Urdu

  • shauhar ke ba.De bhaa.ii kii biivii, jeTh kii biivii

English meaning of jeThaanii

Noun, Feminine

  • husband's elder brother's wife, the wife of husband's elder brother

जेठानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पति के बड़े भाई की पत्नी, जेठ की बीवी

جِٹھانی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِٹھانی

شوہر کے بڑے بھا ئی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں

جٹھانی کا بیٹا موٹا ہے

تُو دیْورانی مَیں جِٹھانی ، تیرے آگ نَہ میرے پانی

(عو) دونوں مفلس اور کن٘گال ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِٹھانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِٹھانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone