تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیٹھَوت" کے متعقلہ نتائج

جیٹھَوت

جیٹھ کا بیٹا

جَھٹتے

(قدیم) رک: جھٹ سے.

جیٹھا

ایسا رن٘گ جو پکا اور شوخ ہو ؛ کسم کے پھول کا گہرا اور تیز رن٘گ ،لاط Carthamus Tinctorius

جِیٹھی

کشتی لڑنے میں ماہر پہلوان .

جیٹْھرا

شوہر کا بڑا بھائی ، جیٹھ ؛ پہلون٘ٹی کا ؛ جیٹھا.

جیٹھ

خاوند کا بڑا بھائی (حقیقی یا رشتہ کا)

جَیوت

رک: جوت (۱).

جھوت

دو دیواروں کے بیچ کی تن٘گ گلی کس میں دونوں طرف کے پرنالے گرتے ہیں ، آب چک .

جَیٹھ

رک: جَیت معنی نمبر ۲

جیٹھی بھاؤ

اناج کا وہ نرخ جو جیٹھ کے مہینے میں فصل اٹھنے کے موقع پر ہو.

جیٹھ سالی

بیوی کی سب سے بڑی بہن.

جیٹھی مدھ

ملہٹی، اصل السوس، ملہٹی کی ڈنڈی

جیٹھ کی جیٹھ

تھئی کی تھئی ، بہت سی روٹیاں.

ساوَن سووے سانتھرے اَور ماہ کَھریری کھاٹ ، آپ ہی مَر جائیں گے تو جیٹھ چلیں گے باٹ

جو ساون میں پیال پر سوئے اور ماگھ میں خالی چارپائی پر اور جیٹھ میں سفر کرے وہ خواہ مخواہ مرے گا.

تپے جیٹھ تو برکھا ہو بھر پیٹ

اگر جیٹھ کے مہینے میں گرمی سخت پڑے تو بارش بہت ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جیٹھَوت کے معانیدیکھیے

جیٹھَوت

jeThaut•जेठौत

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

جیٹھَوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جیٹھ کا بیٹا

Urdu meaning of jeThaut

  • Roman
  • Urdu

  • jeTh ka beTaa

जेठौत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जेठ अर्थात् पति के बड़े भाई का पुत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیٹھَوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیٹھَوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone