تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیٹھ" کے متعقلہ نتائج

ہیٹھ

جھکنا، خم ہونا، الٹ جانا

ہیٹھ لَگانا

ضرر پہنچانا، چوٹ لگانا، نقصان پہنچانا.

ہیٹھی

کم تر، ادنیٰ، درجے میں کم، ہماری لڑکی کسی کی لڑکی سے ہیٹھی ہے، تم تو وہاں نہ ہوتی، تو ہم لوگ بھوکوں مر جاتے

ہیٹھا

ہیٹا ؛ حقیرہ، ذلیل ، بے عزت.

ہیٹھی کَرنا

ترقی کرنا، بے قدری کرنا، بےتوقیری کرنا

ہیٹھا کَرنا

ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ، پست بنانا ، حقیر کر دینا

ہیٹھی ہونا

ہیٹھی کرنا (رک) کا لازم، بے عزتی ہونا، ذلّت ہونا

ہیٹھا ہونا

کم تر ہونا ، ادنیٰ ہونا ، پست ہونا ، دوسروں سے پیچھے ہونا.

ہیٹھا پَنا

رک: ہیٹھا پن، ہیٹا ہونے کی حالت، بزدلی، پستی.

ہیٹھا پَن

گھٹیاپن

ایٹھا

खाकर छोड़ा हुआ, जूठा

ہِیٹھا

(کاشت) رک: اہیٹھا؛ کھیت خصوصاً کھلیان کا نگہبان جوکھیت کی رکھوالی سے کسی وقت نہ ہٹے یعنی کسی کو اپنا قائم مقام بنائے بغیر اپنی جگہ سے نہ جائے.

اِیْٹھا

محبوب، دوست .

اَیٹَھک بَیٹَھک

(لفظاََ) اٹھنے بیٹھنے کا عمل ، (مراداََ) حاضرات، روحوں کو بلانے کا عمل.

ہاٹھ

رک : ہاٹ (۱) دکان

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیٹھ کے معانیدیکھیے

ہیٹھ

heTh•हेठ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ہیٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھکنا، خم ہونا، الٹ جانا
  • نیچے، زیر، تحت، تلے، تہ میں، نیچے کیا ہوا، نیچے لایا ہوا، جھکا ہوا، ٹیڑھا، خمیدہ، گراہوا، مسکین، طابع
  • رکاوٹ، سدِ راہ، روک، ممانعت، مخالفت، ضد
  • ضرر، چوٹ

Urdu meaning of heTh

  • Roman
  • Urdu

  • jhuknaa, Kham honaa, ulaT jaana
  • niiche, zer, tahat, tale, taa men, niiche kyaa hu.a, niiche laayaa hu.a, jhukaa hu.a, Te.Dhaa, Khamiidaa, gira hu.a, miskiin, taaba
  • rukaavaT, sad-e-raah, rok, mumaanat, muKhaalifat, zid
  • zarar, choT

हेठ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी की तुलना में घटकर या हीन। क्रि० वि० नीचे की ओर। नीचे। पुं० [सं०] १. बाधा। विध्न। २. नुकसान। हानि।
  • नीचा। जो नीच हो।
  • हेठा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone