تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیٹھانْسا" کے متعقلہ نتائج

جیٹھانْسا

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جیٹھانْسی

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جھانسا

دھوکا، فریب، جُل

جیٹُھْنڈا

رک: جیٹھانسا .

جیٹَھوندا

بغیر لگان اراضی جو گان٘و کے چودھری کو زراعت کے لیے حق خدمت کے طور پر دی جائے ، پدھان چاری.

جیٹھانی

خاوند کے بڑے بھائی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جھانْسا بَتانا

۔جُل دینا۔ بتادینا۔ دھوکا دینا۔

جھانسا کَرنا

رک : جھان٘سا دینا.

جھانسا دینا

دھوکا دینا، باتیں بنا کر چکما دینا، فریب میں لانا

دَم جھانسا

دھوکا، فریب، چال

جھانسا پَٹّی

فریب، دھوکا، بناوٹی بات

دَم جھانسا دینا

فریب دینا، دھوکا دینا، چال چلنا، بہلانا پُھسلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جیٹھانْسا کے معانیدیکھیے

جیٹھانْسا

jeThaa.nsaa•जेठाँसा

  • Roman
  • Urdu

جیٹھانْسا کے اردو معانی

  • حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

Urdu meaning of jeThaa.nsaa

  • Roman
  • Urdu

  • haq viraasat jo muuris ke sab se ba.De la.Dke ko mile

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیٹھانْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیٹھانْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone