تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَتھارْتھ" کے متعقلہ نتائج

جَتھارْتھ

اصلیت کے مطابق، سچائی کے مطابق، درست، صحیح، ٹھیک، عقل یا جس کے مطابق

جَتھارْتھ وِدِّیا

فلسفہ

جَتھارْتھ بادی وادی

صحیح بولنے والا، ٹھیک بات کہنے والا، وہ شخض جو ٹھیک یا صحیح بولے؛ فلسفہ دان ، منطقی.

جَتھا اَرْتھ

رک: جتھا رتھ .

جَھرتا

بہتا ہوا، رِستا ہوا

جھارا

ٹون٘ٹی والا، ایک ظرف جس کی ٹون٘ٹی پر ایک چھلنی لگی ہوتی ہے جس سے پودوں پر پانی چھڑکا جاتا ہے، فوارا

جَھہَرْنا

تیز روشنی یا درد کی شدّت سے پلکوں کا جھپکنا یا آنکھ جھپکانا

جوہارْنا

جوہار کرنا، سلام کرنا، نمسکار کرنا

جِبھارا

باتونی؛ تیز زبان؛ منھْ پھٹ، بد زبان

جھارْنا

چھاننا، رولنا، چھاڑنا

جُجھارا

لڑنے والا شخض ، سپاہی ، لشکری ، شجاع ، جنگ جو .

جہارْنا

جوہارنا

جَتارا

خاندان، نسل، گھرانا، پیڑھی، بنس

جَواہَرات

جَواہِرات

متعدد قسم کے ہیرے یا لعل، زیورات

اردو، انگلش اور ہندی میں جَتھارْتھ کے معانیدیکھیے

جَتھارْتھ

jathaarth•जथार्थ

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

جَتھارْتھ کے اردو معانی

صفت

  • اصلیت کے مطابق، سچائی کے مطابق، درست، صحیح، ٹھیک، عقل یا جس کے مطابق

Urdu meaning of jathaarth

  • Roman
  • Urdu

  • asliiyat ke mutaabiq, sachchaa.ii ke mutaabiq, darust, sahii, Thiik, aqal ya jis ke mutaabiq

English meaning of jathaarth

Adjective

  • accordant with reality, conformable to truth, or to the true meaning or sense
  • true, actual, real, genuine

जथार्थ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • यथार्थ, सच्चाई के अनुरूप, दरुस्त, सही, ठीक, बुद्धि या विवेक के मुताबिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَتھارْتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَتھارْتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone