تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاٹھ" کے متعقلہ نتائج

جاٹھ

جاٹ

جُھٹّا

جھوٹا

جَھٹا پَٹ

رک: جَھٹ پَٹ.

جَھٹا جَھٹ

رک: جھٹ پٹ.

جَھٹان

(موسیقی) پکھاوج کی تال کا ایک بول.

جَھٹاس

تیز بارش، موسلا دھار بارش ؛ ہوا کا جھون٘کا ؛ صدمہ ؛ ضرب ؛ دستک ، کھٹکا

جُھٹالْنا

جھوٹ بولنا، جھوٹ کہنا

جُھٹارْنا

جھوٹا کرنا ؛ برائے نام کھانا پینا، جھٹا لنا.

جُھٹانا

جھوٹا بنانا، جھوٹ ثابت کرنا، جھوٹا کرنا.

جَھٹال دینا

۔تھوڑا سا کھالینا۔ حلوے کو جھٹال دیجئے تو سب لوگوں کو بانٹ دیا جائے۔

جَھٹال لینا

۔منھ کے ساتھ) چکھ لینا۔ ذرا منھ جھٹال لیجئے۔

گُل جَھٹّا

(کتائی سوت) الجھاؤ ، الجھٹّی .

مُنہ جُھٹا لینا

تھوڑاسا کھانا ، برائے نام کھانا

جیٹھ

خاوند کا بڑا بھائی (حقیقی یا رشتہ کا)

جاٹ

بھارت کی ایک قوم جو عام طور سے کھیتی باڑی کرکے اپنا پیٹ پالتی اور راجپوتوں کے ۳۶ خاندانوں میں شمار کی جاتی ہے‏، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جاٹ شیو کی جٹا ( گیسو سے پیدا ہوئے اس لیے انہیں جاٹ (جٹا کی طرف منسوب) کہا گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں جاٹھ کے معانیدیکھیے

جاٹھ

jaaTh•जाठ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جاٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاٹ
  • ستون یا بلی جو کسی دہوتا کے نام پر کسی تالاب میں گاڑ دیتے ہیں، لاٹھ، لٹھ
  • کولھو یا اس قسم کی مشین کا وہ حصہ جو دانے یا گنے کو بیستا ہے

Urdu meaning of jaaTh

  • Roman
  • Urdu

  • jaaT
  • satuun ya billii jo kisii duhotaa ke naam par kisii taalaab me.n gaa.D dete hain, laaTh, laThTh
  • kolhuu ya is kism kii mashiin ka vo hissaa jo daane ya gine ko bestaa hai

English meaning of jaaTh

Noun, Masculine

  • axle of an oil or sugar mill roller, an upright beam

जाठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त के आधार पर लकड़ी का कोई मोटा तथा लंबोतरा लट्ठा, विशेषतः तालाब आदि के बीच में गड़ा हुआ।
  • लकड़ी का वह मोटा तथा लंबोत्तरा लट्ठा जो कोल्हू की कूडी में लगा रहता है और जिसकी दाब से ऊख की गड़ेरियों में से रस अथवा तिलहन में से तेल निकलता है।
  • तालाब के बीच में गाड़ा गया लकड़ी का खंभा
  • ईख, तिलहन आदि की पिराई करने वाले कोल्हू के बीच घूमने वाला लकड़ी का छोटा खंभा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone