تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَتَھہ دار" کے متعقلہ نتائج

جَتَھہ دار

گروہ کا سردار، گروہ رکھنے والا.

جوت دار

وہ اسامی جو دوسروں کی زمین پر کھیتی باڑی کرتا ہو

جَتّھے دار

مجمع بنانے والا، گروہ تیار کرنے والا

اَنی دار جُوتا

ایک قسم کا گھیتلا جوتا جس کی نوک اوپر کو اٹھی ہوتی ہے (تقریباً سو برس پہلے تکاس کے پہننے کا بہت رواج تھا).

اُونگْھتے کو سو جاتے کُچْھ دیر نَہِیں

جس بات کے اسباب موجود ہیں اس کو وجود میں آتے کیا دیر لگتی ہے

بات دَھری اُٹھائی نَہیں جاتی

نہ اقرار کرتے بنتا ہے نہ انکار ، نہ ہاں کہتے بنتا ہے نہ نہیں ، نہ بات کا جواب دیتے بنتا ہے نہ چپ رہتے.

شش جہات دہر

شَش جِہاتِ دَہر

a world with six facets, dimensions

قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو جاتا ہے

بھلے دن جاتے دیر نہیں لگتی، بری گھڑیاں کاٹے نہیں کٹتیں

اچھے دن پلک جھپکتے گزر جاتے ہیں اور تکلیف کا زمانہ دراز ہو جاتا ہے

ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَدِھیاؤ میں دوڑ چَلَتی ناؤ

قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو ہی جاتا ہے

تھوڑا تھوڑا کر کے بہت ہو جاتا ہے، بھوئیاں بھوئیاں کر کے تالاب بھر جاتا ہے

قَطرَہ قَطرَہ مِل کر دریا بَن جاتا ہے

اُونگْھتے کو سو جاتے کیْا دیر

جس بات کے اسباب موجود ہیں اس کو وجود میں آتے کیا دیر لگتی ہے

چِلْووں کے دَر سے کَتھری نَہِیں چھوڑی جاتی

کسی کے خوف سے ترک مسکن نہیں ہوسکتا ، غیر کے لئے اپنوں سے نہیں بگاڑی جاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَتَھہ دار کے معانیدیکھیے

جَتَھہ دار

jatha daar•जथा-दार

  • Roman
  • Urdu

جَتَھہ دار کے اردو معانی

  • گروہ کا سردار، گروہ رکھنے والا.

Urdu meaning of jatha daar

  • Roman
  • Urdu

  • giroh ka sardaar, giroh rakhne vaala

जथा-दार के हिंदी अर्थ

  • मंडली का सरदार, समूह या मंडली रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَتَھہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَتَھہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone