تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیب" کے متعقلہ نتائج

جَب

وقت ، موقع ، تاریخ (گزشتہ یا آیندہ).

jab

چُبھونا

جیب

(مجازاً) وہ تھیلی جو ضرورت کی معمولی چیزیں رکھنے کے لیے لباس میں کسی موزوں جگی مثلاً زیر گریباں ، دامنمیں لیتے ہیں ،کسیہ.

جیب دَری

(وحشت یا غم میں) اپنا گریباں چاک کرنا، کپڑے پھاڑ ڈالنا.

جیب گِیر

رک: جیب کترا.

جیب گَھڑی

چھوٹی گھڑی جو جیب میں رکھی جائے

جیب پارَہ

جس کا گریبان پھٹا ہوا ہو ؛ اداس.

جیب تَراش

جیب کاٹ کر مال یا نقدی نکال لینے والا

جیب چاکی

دل خراشی

جیب کَتْرا

جیب تراش، وہ شخص جو دوسرے لوگوں کی جیب سے چوری کرتا ہے

جیب کَٹْنا

جیب کاٹنا (رک) کا لازم.

جیب پَکَڑنا

interrupt someone

جیب بَھرنا

روپیہ ہاتھ آنا.

جیب جھاڑْنا

جیب خالی کرنا، مال چھین لینا، مفلس بنادینا.

جیب کَٹ

رک: جیب کترا.

جیب کاٹْنا

رک: جیب تراشنا.

جیب تَراشی

جیب کاٹنا، جیب کانٹے کا عمل

ذئب

بھیڑیا، گرگ

زِیْب

زِینت، رونق

جیبی

(نگینہ گری) سان کے یندرے کی بیٹھک

جِیب خَرْچی

روزینه، روزانه خرچ کی جانے والی رقم، وظیفه

جیب کَتَرتا

رک: جیب کاٹنا.

جیب کُتَرنا

pick someone's pocket

جیب ٹَٹولْنا

کچھ نکالنے کی نیت سے ہاتھ سے جیب کا جائزہ لینا.

جیب تَراش٘نا

جیب کاٹ کر یا بغیر کاٹے ہوئے کسی دوسرے کی جیب سے مال نکال لینا.

جِیب گَردانْنا

زبان بند رکھنا ، خاموش رہنا.

زَباں

(تصوّف) اسرارِ الٰہی کو کہتے ہیں

جیب میں ہونا

رک: جیب میں پڑا ہونا.

جیب نِکالنا

be extremely fatigued or thirsty, pant, have the tongue hanging out

جیبِ خاص

وہ خزانہ جو کسی والتی ریاست، امیر یا بادشاہ کے ذاتی خرچ کے لیے مخصوص ہو ، صرف خاص.

جِیب خَرچ

ذاتی خرچ کے لیے دی جانے والی رقم

جیب پُر کَرنا

رک: جیب بھرنا.

جیب بھاری ہونا

کافی روپیہ پیسہ ہونا، نقدی پاس ہونا.

جیب میں پَڑا ہونا

قبضے یا قابو میں ہونا ؛ کوئی وقعت یا اہمیت نہ ہونا.

جیب خالی ہونا

جیب میں کوئی رقم نہ ہونا، مفلس یا قلاش ہونا.

جیب میں ہاتھ ڈالو

کچھ دو.

جیب بَھر جانا

روپیہ ہاتھ آنا.

زَبُوں

معیار یا معمول سے گِرا ہوا، بیکار، ناکارہ

جیب میں مُنْھ ڈالْنا

(اپنے کے ساتھ) اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا ،شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا گردن جھکا کر غور کرنا،اپنے گریبان میں منھ ڈالنا (رک).

جیبِ مَعْکُوس

(ریاضی) جیب معنی نمبر ۳(رک: کا نقیض.

جیب گَرْم کَرنا

روپے پیسے سے جیب بھرنا ، ناجائز فایدہ اٹھانا یا پہن٘چانا.

جیب میں پَیسَہ ہونا

خرچ کرنے کے قابل ہونا ،صاحب حیثیت ہونا.

جیب خالی ہو جانا

کچھ پاس نہ رہنا، جیب میں کوئی رقم نہ ہونا، مفلس یا قلاش ہونا

ضَبُع

بجو ، ایک گوشت خور وحشی جانور جو دن کو زمین کے اندر رہتا ہے ، رات کو غذا کی تلاش میں نکتا ہے ، چھوٹے چھوٹے جانوروں اور نباتات پر زندگی بسر کرتا ہے ، رات کو موقع پر تازہ خام قبروں کو کھود کر نعش خراب کر دیتا ہے ۔

جیبَہ

زرہ نیز بکتر.

جیب میں ہاتھ ڈالْنا

کچھ دینا

جیب میں کَوڑی نَہِیں اَور عِشْق ٹَیں ٹَیں

استطاعت نہ ہو تو کوئی کام نہیں بنتا.

jib

گھوڑے کا مچل جانا

جیب میں نَہِیں دانے بُڑْھیا چَلی بُھنانے

لاف زن کی نبست بولتے ہیں.

جیب میں ہاتْھ ڈالْنے کے قابِل ہونا

جیب میں پیہ ہونا ، دولت حاصل ہونا ، صحب حیثیت ہونا.

جِیب

زبان.

ضَب

ایک صحرائی جانور، گوہ، سوسمار

جیبی گَھڑی

رک: جیب گھڑی.

جیبی بَیاض

جیبی کتاب، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

جیبی کُتّا

بہت چھوٹا پالتو کتا، گرجی کتا.

جیبَہ پوش

زرہ پوش.

جیبی کِتاب

جیبی بیاض، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

ذِیب

بھیڑیا، گُرگ

جیبی رُومال

a pocket-handkerchief

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جیب کے معانیدیکھیے

جیب

jebजेब

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

جیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) وہ تھیلی جو ضرورت کی معمولی چیزیں رکھنے کے لیے لباس میں کسی موزوں جگی مثلاً زیر گریباں ، دامنمیں لیتے ہیں ،کسیہ.
  • ۱. گریبان، پیراہن.
  • ۲. سینہ، دل.
  • ۳. (ریاضیات) نصف دائرہ و تر بمقابلہ نصف قوس.

شعر

Urdu meaning of jeb

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) vo thailii jo zaruurat kii maamuulii chiize.n rakhne ke li.e libaas me.n kisii mauzuu.n jaggii masalan zer gariibaa.n, daamanmii.n lete hai.n, kasiyaa
  • ۱. girebaan, pairaahan
  • ۲. siinaa, dil
  • ۳. (riyaa zayyaat) nisf daayaraa-o-tar bamuqaablaa nisf qaus

English meaning of jeb

Noun, Masculine

  • a pocket, a small sack sewn onto a garment and used as a purse, the breast collar
  • the opening at the neck and bosom of a shirt, etc

जेब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह थैली जो कुर्ता या अचकन आदि में रुपया आदि रखने की होती है, पाकेट
  • कुर्ते या अचकन आदि का गला
  • गिरेबान, पैराहन
  • सीना, दिल
  • कैरमबोर्ड के तख़्ते या बिलियर्ड की मेज़ में लगी छोटी थैली

جیب سے متعلق دلچسپ معلومات

جیب اول مفتوح، بمعنی’’گریبان‘‘، یہ مذکر ہے۔ یائے مجہول کے ساتھ ’’جیب‘‘ بمعنی Pocket، یہ مؤنث ہے۔ دونوں کی اصل ایک ہی ہے۔’’جیب‘‘ مع اول مفتوح کی جنس کے بارے میں شک رہا ہے۔ عام لغات میں ایسی سند نہیں ملتی جس سے اس کی جنس ثابت ہوسکے۔غالب کا شعر ہے ؎ چپک رہا ہے بدن پر لہو سے پیراہن ہمارے جیب کو اب حاجت رفو کیا ہے اس شعر کو ’’جیب‘‘ بمعنی گریبان کی تذکیر کے سند ماننے میں بعض کو تامل ہے، کہ غالب نے شاید ’’ہماری جیب‘‘ لکھا ہو، کیونکہ پرانے زمانے کی تحریر میں یائے معروف اور مجہول کا فرق نہیں کرتے تھے۔ بعض مطبوعہ نسخوں میں’’ہماری جیب‘‘ملتا بھی ہے۔ بہرحال، جیب مع اول مفتوح بمعنی ’’گریبان‘‘ کی تذکیر کے لئے میر کی سند ہے ، دیوان اول ؎ ہے دامن گلچین چمن جیب ہمارا دنیا میں رہے دیدۂ خونبار ہمیشہ حسب ذیل شعر میر کے دیوان دوم کا ہے ؎ جب سے ناموس جنوں گردن بندھا ہے تب سے میر جیب جاں وابستۂ زنجیر تا داماں ہوا

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَب

وقت ، موقع ، تاریخ (گزشتہ یا آیندہ).

jab

چُبھونا

جیب

(مجازاً) وہ تھیلی جو ضرورت کی معمولی چیزیں رکھنے کے لیے لباس میں کسی موزوں جگی مثلاً زیر گریباں ، دامنمیں لیتے ہیں ،کسیہ.

جیب دَری

(وحشت یا غم میں) اپنا گریباں چاک کرنا، کپڑے پھاڑ ڈالنا.

جیب گِیر

رک: جیب کترا.

جیب گَھڑی

چھوٹی گھڑی جو جیب میں رکھی جائے

جیب پارَہ

جس کا گریبان پھٹا ہوا ہو ؛ اداس.

جیب تَراش

جیب کاٹ کر مال یا نقدی نکال لینے والا

جیب چاکی

دل خراشی

جیب کَتْرا

جیب تراش، وہ شخص جو دوسرے لوگوں کی جیب سے چوری کرتا ہے

جیب کَٹْنا

جیب کاٹنا (رک) کا لازم.

جیب پَکَڑنا

interrupt someone

جیب بَھرنا

روپیہ ہاتھ آنا.

جیب جھاڑْنا

جیب خالی کرنا، مال چھین لینا، مفلس بنادینا.

جیب کَٹ

رک: جیب کترا.

جیب کاٹْنا

رک: جیب تراشنا.

جیب تَراشی

جیب کاٹنا، جیب کانٹے کا عمل

ذئب

بھیڑیا، گرگ

زِیْب

زِینت، رونق

جیبی

(نگینہ گری) سان کے یندرے کی بیٹھک

جِیب خَرْچی

روزینه، روزانه خرچ کی جانے والی رقم، وظیفه

جیب کَتَرتا

رک: جیب کاٹنا.

جیب کُتَرنا

pick someone's pocket

جیب ٹَٹولْنا

کچھ نکالنے کی نیت سے ہاتھ سے جیب کا جائزہ لینا.

جیب تَراش٘نا

جیب کاٹ کر یا بغیر کاٹے ہوئے کسی دوسرے کی جیب سے مال نکال لینا.

جِیب گَردانْنا

زبان بند رکھنا ، خاموش رہنا.

زَباں

(تصوّف) اسرارِ الٰہی کو کہتے ہیں

جیب میں ہونا

رک: جیب میں پڑا ہونا.

جیب نِکالنا

be extremely fatigued or thirsty, pant, have the tongue hanging out

جیبِ خاص

وہ خزانہ جو کسی والتی ریاست، امیر یا بادشاہ کے ذاتی خرچ کے لیے مخصوص ہو ، صرف خاص.

جِیب خَرچ

ذاتی خرچ کے لیے دی جانے والی رقم

جیب پُر کَرنا

رک: جیب بھرنا.

جیب بھاری ہونا

کافی روپیہ پیسہ ہونا، نقدی پاس ہونا.

جیب میں پَڑا ہونا

قبضے یا قابو میں ہونا ؛ کوئی وقعت یا اہمیت نہ ہونا.

جیب خالی ہونا

جیب میں کوئی رقم نہ ہونا، مفلس یا قلاش ہونا.

جیب میں ہاتھ ڈالو

کچھ دو.

جیب بَھر جانا

روپیہ ہاتھ آنا.

زَبُوں

معیار یا معمول سے گِرا ہوا، بیکار، ناکارہ

جیب میں مُنْھ ڈالْنا

(اپنے کے ساتھ) اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا ،شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا گردن جھکا کر غور کرنا،اپنے گریبان میں منھ ڈالنا (رک).

جیبِ مَعْکُوس

(ریاضی) جیب معنی نمبر ۳(رک: کا نقیض.

جیب گَرْم کَرنا

روپے پیسے سے جیب بھرنا ، ناجائز فایدہ اٹھانا یا پہن٘چانا.

جیب میں پَیسَہ ہونا

خرچ کرنے کے قابل ہونا ،صاحب حیثیت ہونا.

جیب خالی ہو جانا

کچھ پاس نہ رہنا، جیب میں کوئی رقم نہ ہونا، مفلس یا قلاش ہونا

ضَبُع

بجو ، ایک گوشت خور وحشی جانور جو دن کو زمین کے اندر رہتا ہے ، رات کو غذا کی تلاش میں نکتا ہے ، چھوٹے چھوٹے جانوروں اور نباتات پر زندگی بسر کرتا ہے ، رات کو موقع پر تازہ خام قبروں کو کھود کر نعش خراب کر دیتا ہے ۔

جیبَہ

زرہ نیز بکتر.

جیب میں ہاتھ ڈالْنا

کچھ دینا

جیب میں کَوڑی نَہِیں اَور عِشْق ٹَیں ٹَیں

استطاعت نہ ہو تو کوئی کام نہیں بنتا.

jib

گھوڑے کا مچل جانا

جیب میں نَہِیں دانے بُڑْھیا چَلی بُھنانے

لاف زن کی نبست بولتے ہیں.

جیب میں ہاتْھ ڈالْنے کے قابِل ہونا

جیب میں پیہ ہونا ، دولت حاصل ہونا ، صحب حیثیت ہونا.

جِیب

زبان.

ضَب

ایک صحرائی جانور، گوہ، سوسمار

جیبی گَھڑی

رک: جیب گھڑی.

جیبی بَیاض

جیبی کتاب، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

جیبی کُتّا

بہت چھوٹا پالتو کتا، گرجی کتا.

جیبَہ پوش

زرہ پوش.

جیبی کِتاب

جیبی بیاض، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

ذِیب

بھیڑیا، گُرگ

جیبی رُومال

a pocket-handkerchief

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone