تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکِیب" کے متعقلہ نتائج

شَکِیب

برداشت، تحمل، صبر

شَکِیبائی

صبر و ضبط، برداشت، تحمّل

شَکیب بَر

صبر و سکون ختم کرنے والا

شَکیب آموز

صبر کا سبق دینے والا ، تحمل و برداشت سکھانے والا

شِکیبا

برداشت کرنے والا، صبر کرنے والا

صَبْر و شَکیب

ضبط و برداشت، قرار اور ٹھہراؤ

نا شِکیب

بے صبر، بے چین، بے قرار نیز کش مکش میں مبتلا

شَکِیل

اچھی شکل والا، خوبصورت، خوش وضع، حسین

شَکّی

شک و شبہ کرنے والا، عدم اعتماد کی بنا پر بات بات میں فی نکالنے والا آدمی

شَعِیب

نرخرے کی دو نالیاں

شیب

بالوں کی سفیدی، بڑھاپا، ضعیفی

شَیب

بالوں کی سفیدی، بڑھاپا، ضعیفی

شُعَیب

مشہور پیغمبر کا نام حضرت شعیب علیہ السلام

شِکیل

وہ گھوڑا جس کے ماتھے پر سفید رنگ کا تلک ناک تک ہو اور بقیہ جسم میں کہیں سفیدی نہ ہو (یہ منحوس خیال کیا جاتا ہے)

شَکَّیِّت

(فلسفہ) ارتیاب ، بات کو جانچ تول میں رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکِیب کے معانیدیکھیے

شَکِیب

shakeb•शकेब

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

شَکِیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برداشت، تحمل، صبر

شعر

Urdu meaning of shakeb

  • Roman
  • Urdu

  • bardaasht, tahammul, sabr

English meaning of shakeb

Noun, Masculine

  • patience, endurance

शकेब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धैर्य, धीरज, सहनशीलता, सहिष्णुता, तहम्मुल, सब्र

شَکِیب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone