تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور جیب" کے متعقلہ نتائج

چور جیب

اندر کےرخ نامعلوم سلی ہوئی جیب جو اوپر سے دکھائی نہ دے

چار جیب کی اِسْتْری

زبان دراز، بد زبان یا لڑاکو عورت

جب آنکھیں ہوئیں چار تو دل میں آیا پیار، جب آنکھیں ہوئیں اوٹ دل میں آئی کھوٹ

جس وقت آمنے سامنے ہوں تو اظہار محبت کرتے ہیں مگر غیر حاضری میں کوئی پرواہ نہیں ہوتی بلکہ برائی سوجھتی ہے

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَنگا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سانچ نَہ آئے چاروں بید کَہانی

جب تک کہ انسان کا دل ایمان نہ لائے تب تک مذہبی باتیں قصہ کہانی ہوتی ہیں اور دین دھرم کی ظاہری علامات سے کچھ نہیں ہوتا

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَن٘گا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سان٘چ نَہ اُپجے چاروں بید کَہانی

دوس کیا دِیجِیے چور کو صاحَب، بَند جَب آپ گَھر کا دَر نَہ کِیا

جب خود حفاظت نہیں کی تو چور کا کیا قصور.

جَب آن٘کھیں چار ہوتی ہیں محبت آ ہی جاتی ہے

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چور جیب کے معانیدیکھیے

چور جیب

chor-jeb•चोर-जेब

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

چور جیب کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مؤنث

  • اندر کےرخ نامعلوم سلی ہوئی جیب جو اوپر سے دکھائی نہ دے

Urdu meaning of chor-jeb

  • Roman
  • Urdu

  • indar ke ruKh naamaaluum sillii hu.ii jeb jo u.upar se dikhaa.ii na de

English meaning of chor-jeb

Sanskrit, Arabic - Noun, Feminine

  • secret pocket in inner side of the shirt

चोर-जेब के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भीतर की तरफ़ अज्ञात सिली हुई जेब जो ऊपर से दिखाई न दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور جیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور جیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone