تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jib" کے متعقلہ نتائج

ذِیب

بھیڑیا، گُرگ

جِیب

زبان.

jib

گھوڑے کا مچل جانا

ذِبْحَہ

حلق کا التہاب یا ورم ؛ درد دل ، اینجائینا.

ظِباء

بہت سے ہرن، جھرمُٹ، گروہ

ضِباع

(نجوم) وہ ستارے جو کوکب صیاح (بشکل آدمی) کے داہنے مونڈھے پر ہیں

ذِبْحِ عَظِیم

بہت بڑی قربانی

ذِبْحَۂ صَدْرِیَّہ

سوزشِ سینہ ، سینے کا درد جو ضعف قلب کی حالت میں زیادہ کام کرنے سے ہوتا ہے.

ذِبْحِ اَکبَر

वह दुंबा जो हजत इस्माईल के बदले में जब्ह हुआ।

جِیب کھولْنا

زباں سے کچھ بولنا.

جِیب دابْنا

دان٘توں سے زبان دبا کر کوئی اشارہ کرنا.

جیب چلانا

زباں درازی کرنا، گالی گلوچ بکنا

جِیب جَلی نَہ سَواد آیا

کچھ فائدہ نہ ہوا ، کوئی مزہ نہ آیا.

جِیب چِھلْنی

زبان صاف کرنے کا آلہ.

زِبْرَہ

a book, a letter

jib کے لیے اردو الفاظ

jib

dʒɪb

jib کے اردو معانی

اسم

  • (جہاز رانی) بازو
  • جب (حمالہ کا)
  • بحری جہاز میں سب سے آگے کا تکونی بادبان
  • کرین (حمالہ یا بوجھ اٹھانے والی مشین) کا آگے نکلا ہوا حصہ
  • جہاز میں سب سے آگے کا پال

فعل لازم

  • گھوڑے کا اڑ جانا یا مچل جانا
  • لگام کھینچنے پر گھوڑے کا آگے بڑھنے کے بجائے دائیں بائیں یا پیچھے بے چینی سے ہٹنا
  • اڑنا
  • (مجازاً) آگے بڑھنے سے انکاری ہونا

اسم

  • اڑیل گھوڑا
  • اڑیل ٹٹو
  • :نیز jibber

jib के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (जहाज़रानी) बाज़ू
  • जब (हिमाला का
  • बहरी जहाज़ में सब से आगे का तिकोनी बादबान
  • क्रेन (हिमाला या बोझ उठाने वाली मशीन) का आगे निकला हुआ हिस्सा
  • जहाज़ में सब से आगे का पाल

अकर्मक क्रिया

  • घोड़े का उड़ जाना या मचल जाना
  • लगाम खींचने पर घोड़े का आगे बढ़ने के बजाय दाएं बाएं या पीछे बेचैनी से हटना
  • उड़ना
  • (मजाज़न) आगे बढ़ने से इंकारी होना

संज्ञा

  • अड़ियल घोड़ा
  • अड़ियल टट्टू
  • :नीज़ jibbe

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jib)

نام

ای-میل

تبصرہ

jib

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone