تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جلیب" کے متعقلہ نتائج

جلیب

رکاب، خدم وحشم، اہالی، صاحبان، موالی، یار، دوست

جَلیب دار

رک : جلودار۔

جَلیبِ طاس

وہ پیالہ نما برتن جس میں شورہ سے پانی ٹھنڈا کیا جاتا ہے

جَلیبی

ہند و پاک کی ایک مشہورمٹھائی جس کو عربی میں زلابیہ کہتے ہیں (زلابیہ ہی سے بگڑ کر جلیبی کا لفظ بنا ہے)، فارسی میں زلیبی ہے

جَلیبا

توت، شہتوت

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی بلی

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی کُتیا

بے اعتبار شخص سے اعتبار کا کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں

جُلَّاب

دست آور دوا، مسہل

جَلَب

فاحشہ عورت ؛ بدکار مرد ؛ قرمساق ، بھڑوا ، دلّہ ۔

جُلّاب

جَلُوب

اطراف جو نشیب میں ہوں ۔

جَلْب

(لفظاََ) کھین٘چنا، ایک جگہ سے دوسری جگہ رکھنا، لانا

جلی

واضح ،روشن ،آشکار،ظاہر (خفی کی ضد)

جَلْیا

مچھلیاں پکڑنے والا ، ماہی گیر۔

جَلِیع

بے حیا، بد چلن، چھنال عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں جلیب کے معانیدیکھیے

جلیب

jaleb•जलेब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: جَلَبَ

  • Roman
  • Urdu

جلیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رکاب، خدم وحشم، اہالی، صاحبان، موالی، یار، دوست
  • ہمسائیگی، پڑوس، مجازاً: ہمراہی

Urdu meaning of jaleb

  • Roman
  • Urdu

  • rakaab, Khadam vahsham, ahaalii, saahibaan, mavaalii, yaar, dost
  • hamsaayagii, pa.Dos, majaaznah hamraahii

English meaning of jaleb

Noun, Masculine

जलेब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جلیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جلیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone