تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیب" کے متعقلہ نتائج

سیب

سیب، گین٘د کی طرح ایک مشہور اور خوشنما ، خوشبودار اور لذیذ پھل یہ مختلف رنگوں اور ذایقوں کا ہوتا ہے

ثَیِّب

non-virgin man or woman

سیبِ زَنَخْداں

رک : سیبِ ذقن .

سیبِ آدَم

(مجازاً) نرخرہ غدودِ ترشی جو ہمارے خنجرے یا سیبِ آدم کے ہر دو جانب واقع ہوتے ہیں, ٹینٹوا

سیبِ آفْتابی

(پھل فروش) داغ دار سیب ، وہ سیب جس پر مُختلف رن٘گوں کے دھبّے ، چتیاں یا نشان ہوں .

سیبِ ذَقَن

چاہِ زنخداں، محبوب کی ٹھوڑی، ٹھوڑی، سیب کی طرح کے رخسار

سیبِ میخُوش

کھٹ مٹھا سیب

سیبِ غَبْغَب

چاہ ذقن، وہ چھوٹا سا گڈھا جو ٹھوڑی کے وسط میں ہوتا ہے، رخسار میں پڑنے والا گڈھا

سیبِ زَنَخ

(تصوّف) فرحت اور مشاہدے کو کہتے ہیں .

سیب میں تُھوہَڑ کی قَلَم

انمل بے جوڑ بات .

سیبِی

سیبئی، سیب کے رن٘گ، ذائقے یا شکل والا

سیبَئی

سیب کی رن٘گت کا ، سُرخ مائل یہ سفیدی یا زردی .

سِیبَہ

حِفاظتی دِیوار ، دیوارِ پناہ ، مورچہ .

سیبِی رَن٘گ

(رنگائی) سرخی مائل ہلکا زرد رنگ

ثَیِّبَہ

۔(عربی میں ’ثَیِّب) بر وزن سَیِّد۔ بمعنی مرد جو عورت کے ساتھ رہا ہو اور عورت جو مرد کے ساتھ کبھی رہا ہو۔ یعنی یہ لفظ مذکر ومونث کے لیے مستعمل ہے، اس لیے ثَیِّبَہ عربی نہیں ہے۔) مونث۔ شوہر دیدہ عورت۔ خاوند زندہ ہو یا مرگیا ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سیب کے معانیدیکھیے

سیب

seb•सेब

اصل: فارسی

وزن : 21

جمع: سیبوں

موضوعات: ٹھگی پھل

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیب، گین٘د کی طرح ایک مشہور اور خوشنما ، خوشبودار اور لذیذ پھل یہ مختلف رنگوں اور ذایقوں کا ہوتا ہے

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) مکر و فریب ، دھوکا ، ظاہری اور بناوٹی بات

شعر

Urdu meaning of seb

  • Roman
  • Urdu

  • seb, gend kii tarah ek mashhuur aur Khushanumaa, Khushbuudaar aur laziiz phal ye muKhtlif rango.n aur jaa.iqo.n ka hotaa hai
  • (Thaggii) makar-o-fareb, dhoka, zaahirii aur banaavaTii baat

English meaning of seb

Noun, Masculine

  • apple, a fruit with red or yellow or green skin and sweet to tart crisp whitish flesh

Noun, Masculine

  • deception

सेब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध पेड़ और उसका फल जिसका गूदा बहुत मुलायम और मीठा होता है
  • एक प्रसिद्ध फल, उत्कोल, सेब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone