تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَبُع" کے متعقلہ نتائج

ضَبُع

بجو ، ایک گوشت خور وحشی جانور جو دن کو زمین کے اندر رہتا ہے ، رات کو غذا کی تلاش میں نکتا ہے ، چھوٹے چھوٹے جانوروں اور نباتات پر زندگی بسر کرتا ہے ، رات کو موقع پر تازہ خام قبروں کو کھود کر نعش خراب کر دیتا ہے ۔

ضَبَّہ

لوہے یا لکڑی کا دستہ جو دروازے میں لگاتے ہیں

ظِباء

بہت سے ہرن، جھرمُٹ، گروہ

ضِباع

(نجوم) وہ ستارے جو کوکب صیاح (بشکل آدمی) کے داہنے مونڈھے پر ہیں

زَبا ن تَڑاق پَڑاق چَلانا

جلد جلد بولنا، تیزی و طراری سے کچھ کہے جانا

زَباں

(تصوّف) اسرارِ الٰہی کو کہتے ہیں

زَبَعَیَّہ

ایک قِسم کا پُھول ، ایک کان٘ٹے دار پودا۔

ضَباب

کہر، کہرا

زباں داں

لسانیات کا ماہر، زبان کا ماہر دانشور

زَباں بَندی

بولنے پر پابندی، بولنے کی ممانعت، خاموشی

زَباں دَرَازْ

گستاخ، بد زبان، گالیاں دینے والا، جس کی زبان لمبی ہو، زبان چلانے والا، ڈیٹھ

زَبَاں دَرازی

بد زبانی، گستاخی، بری بات کہنا، بدتمیزی، بد لگامی، بے ہودگی

زَباں بَسْتَگی

holding of the tongue, enforced silence, curbs on freedom of speech

زَباں آوَری

भाषा का अच्छा ज्ञान, कविता, शाइरी।।

زَباں فَروش

बक्की, मुखर, वाचाल।

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَبُع کے معانیدیکھیے

ضَبُع

zabu'•ज़बु'

  • Roman
  • Urdu

ضَبُع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بجو ، ایک گوشت خور وحشی جانور جو دن کو زمین کے اندر رہتا ہے ، رات کو غذا کی تلاش میں نکتا ہے ، چھوٹے چھوٹے جانوروں اور نباتات پر زندگی بسر کرتا ہے ، رات کو موقع پر تازہ خام قبروں کو کھود کر نعش خراب کر دیتا ہے ۔

Urdu meaning of zabu'

  • Roman
  • Urdu

  • bijjuu, ek gosht Khaur vahshii jaanvar jo din ko zamiin ke andar rahtaa hai, raat ko Gizaa kii talaash me.n nukta hai, chhoTe chhoTe jaanavro.n aur nabaataat par zindgii basar kartaa hai, raat ko mauqaa par taaza Khaam qabro.n ko khod kar naash Kharaab kar detaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَبُع)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَبُع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone