تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیٹا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہیٹا ہونا

بزدل ہونا، ڈرپوک ہونا

ہیٹے ہونا

کم وقعت ہونا، کم درجہ ہونا، بے حیثیت ہونا، حقیر ہونا

ہیٹھا ہونا

کم تر ہونا ، ادنیٰ ہونا ، پست ہونا ، دوسروں سے پیچھے ہونا.

ہِیرا ہونا

باعث فخر ہونا، وقار کا سبب ہونا، قابل ستائش ہونا.

ہیْٹی ہونا

رسوائی ہونا، بے عزتی ہونا، نک کٹی ہونا، ذلت ہونا، سبکی ہونا، خفت ہونا، کسی کا کسی کے مقابلے میں سبک اور خفیف ہونا

ہَیضَہ ہونا

suffer from cholera

دِل ہَٹا ہُوا ہونا

نفرت ہو جانا ، بیزاری ہو جانا ، رغبت نہ رہنا .

بات ہیٹی ہونا

کسی بات میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

قِسْمَت ہیٹی ہونا

تقدیر بُری ہونا .

بات میں ہیٹی ہونا

کسی چیز میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

ہیرا پھیر ہونا

چالبازی ہونا، دھوکے کی باتیں ہونا.

ہوٹا

جھونٹا ، ہلکورا ؛ لہر ؛ ترنگ ؛ مستی.

آٹا ہونا

ریزہ ریزہ ہونا، باریک سفوف ہونا

آئِینا

آئِینَہ

قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیٹا ہونا کے معانیدیکھیے

ہیٹا ہونا

heTaa honaa•हेटा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہیٹا ہونا کے اردو معانی

  • بزدل ہونا، ڈرپوک ہونا
  • کم درجے کا ہونا، ناقص ہونا
  • نصیب کا برا ہونا، بدقسمت ہونا

Urdu meaning of heTaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • buzdil honaa, Darpok honaa
  • kam darje ka honaa, naaqis honaa
  • nasiib ka buraa honaa, badqismat honaa

हेटा होना के हिंदी अर्थ

  • कायर होना, बुज़दिल होना, डरपोक होना
  • निम्न श्रेणी का होना, नाक़िस होना, त्रुटि होना
  • भीग्य का बुरा होना, बदक़िस्मत होना, दुर्भाग्य होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیٹا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیٹا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone