تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنکوا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَنکوا کَرنا

جانور کو شکاری کی طرف ہنکا کر لے جانا نیز شکار کرنا ۔

ہانکا کَرنا

شکار کی غرض سے جانوروں کا ہانکا کرنا ، شکار کا گھیراؤ کرنا ، گھیرا ڈالنا ۔

ہانْک کَرنا

پکارنا ، آواز لگانا ۔

ہَنْک کَرنا

چیخ مارنا ۔

آنکھوں میں صُبح کَرنا

بے کیفی سے صبح تک جاگتے رہنا

آنکھیں دیکھا کرنا

لطف و عنایت کا امیدوار رہنا، تعمیلِ حکم کے لیے اشارے کا خیال رکھنا

آنکھیں رَوْشَن کَرْنا

کسی چیز کے دیدار سے آنکھوں کو طراوت دینا، بشاشت اور مسرت دینا

آنکھیں بند کرنا

بے پروا ہونا، سونا، مر جانا، غور و فکر کرنا، حیران کرنا، بے ہوش ہونا

آنکھ سامْنے کَرنا

۱. نظر ملانا ، (بے شرمی سے) آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈالنا ، بیباکی سے دیکھنا .

چار آنکھیں کَرنا

نظر سے نظر ملنا

آنکھیں چار کرنا

نظر سے نظر ملانا، ڈھٹائی سے دیکھنا

آنکھ رَوشَن کَرنا

آنکھوں کو خوش کرنا

آنکھ بَنْد کَرنا

(نفرت، غیرت، بے مروتی، خوف و رعب، کمال تابش یا فرط قلق وغیرہ سے) آنکھیں میچ لینا

آنکھیں بَرابَر کَرنا

نظر سے نظر ملانا، آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کے دیکھنا

آنکھ پَیدا کَرنا

بصیرت حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنکوا کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَنکوا کَرنا

ha.nkvaa karnaa•हँकवा करना

  • Roman
  • Urdu

ہَنکوا کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جانور کو شکاری کی طرف ہنکا کر لے جانا نیز شکار کرنا ۔

Urdu meaning of ha.nkvaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaanvar ko shikaarii kii taraf hankaa kar le jaana niiz shikaar karnaa

हँकवा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • जानवर को शिकारी की तरफ़ खींच कर ले जाना और शिकार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنکوا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنکوا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone