تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانکا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہانکا کَرنا

شکار کی غرض سے جانوروں کا ہانکا کرنا ، شکار کا گھیراؤ کرنا ، گھیرا ڈالنا ۔

ہانْک کَرنا

پکارنا ، آواز لگانا ۔

ہَنکوا کَرنا

جانور کو شکاری کی طرف ہنکا کر لے جانا نیز شکار کرنا ۔

ہَنْک کَرنا

چیخ مارنا ۔

ہانگا کَرنا

کسی کے خلاف قوت استعمال کرنا

ہَنسا کَرنا

(ہندو) مارنا ، قتل کرنا ، جیو ہتھیا کرنا

ہَلکا کَرنا

بوجھ اتارنا، بوجھ کم کرنا، سبکدوش کرنا

ہُڑکا کَرنا

۱۔ بچے کا کسی کی جدائی یا محرومی کا احساس کرنا ۔

ہِسکا کَرنا

imitate, copy, ape, emulate

ہَنڈا کَرنا

(ہنود) مٹھائیوں کے ہنڈے کسی دیوتا پر چڑھانا ، کونڈا کرنا ؛ کسی جاترا سے واپس آکر برہم بھوج یا ضیافت کرنا

ہُچکا کَرنا

(پتنگ بازی) چرخی میں ڈور لپیٹ لینا ، پتنگ اتار لینا ۔

ہُنکارنا

ہانکنا، شیخی بگھارنا

اِنتِہا کَرنا

go beyond limits, exceed the limits, overdo

اِنکارکَرنا

refuse, disown, disavow, reject

ہَوکا کَرْنا

لالچ کرنا، حرص کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانکا کَرنا کے معانیدیکھیے

ہانکا کَرنا

haa.nkaa karnaa•हाँका करना

  • Roman
  • Urdu

ہانکا کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • شکار کی غرض سے جانوروں کا ہانکا کرنا ، شکار کا گھیراؤ کرنا ، گھیرا ڈالنا ۔

Urdu meaning of haa.nkaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shikaar kii Garaz se jaanavro.n ka haa.nkaa karnaa, shikaar ka gheraa.uu karnaa, gheraa Daalnaa

हाँका करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • शिकार की ग़रज़ से जानवरों का हाँका करना, शिकार का घेराव करना, घेरा डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانکا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانکا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone