تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ بَنْد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ بَنْد کَرنا

(نفرت، غیرت، بے مروتی، خوف و رعب، کمال تابش یا فرط قلق وغیرہ سے) آنکھیں میچ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ بَنْد کَرنا کے معانیدیکھیے

آنکھ بَنْد کَرنا

aa.nkh band karnaaआँख बंद करना

محاورہ

موضوعات: نفرت

  • Roman
  • Urdu

آنکھ بَنْد کَرنا کے اردو معانی

  • (نفرت، غیرت، بے مروتی، خوف و رعب، کمال تابش یا فرط قلق وغیرہ سے) آنکھیں میچ لینا
  • کسی کام کی طرف سے غفلت برتنا، بے توجہی کرنا، نظر انداز کرنا
  • مرجانا
  • پلک جھپکانا، سونا
  • غور و فکر کرنا، تصور باندھنا

Urdu meaning of aa.nkh band karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (nafrat, Gairat, bemuravvatii, Khauf-o-rob, kamaal taabish ya fart qalaq vaGaira se) aa.nkhe.n maich lenaa
  • kisii kaam kii taraf se Gaflat baratnaa, betvajjuhii karnaa, nazarandaaj karnaa
  • mar jaana
  • palak jhapkaanaa, sonaa
  • Gaur-o-fikr karnaa, tasavvur baandhnaa

आँख बंद करना के हिंदी अर्थ

  • (घृणा, लज्जा,निर्दयता, भय एवं प्रताप, तीव्र चमक या अत्यधिक पीड़ा आदि से) आँखें मींच लेना
  • किसी काम की ओर से लापरवाही बरतना, ध्यान न देना, नज़रअंदाज करना
  • मर जाना
  • पलक झपकाना, सोना
  • चिंतन करना, कल्पना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ بَنْد کَرنا

(نفرت، غیرت، بے مروتی، خوف و رعب، کمال تابش یا فرط قلق وغیرہ سے) آنکھیں میچ لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ بَنْد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ بَنْد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone