تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"haitian" کے متعقلہ نتائج
haitian کے لیے اردو الفاظ
haitian کے اردو معانی
صفت
- ہیشن
- ہیٹی کا
- جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) میں واقع ملک ہیٹی سے تعلق رکھنے والا
- وہاں کے لوگ
اسم
- ہیٹی کا مقامی باشندہ
- ہیٹی کی فرانسیسی بولی
haitian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- हीशन
- हेटी का
- जज़ाइर ग़र्ब-उल-हिंद (वैस्ट इंडीज़) में वाक़्य मुलक हेटी से ताल्लुक़ रखने वाला
- वहां के लोग
संज्ञा
- हेटी का मुक़ामी बाशिंदा
- हेटी की फ़्रांसीसी बोली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَتّوں سے اُکَھڑنا
دوستی ختم ہو جانا ؛ تعلق ختم ہو جانا نیز قابو سے باہر ہو جانا ؛ غصے میں آپے سے باہر ہو جانا
ہَتّوں سے اُکَھڑ جانا
دوستی ختم ہو جانا ؛ تعلق ختم ہو جانا نیز قابو سے باہر ہو جانا ؛ غصے میں آپے سے باہر ہو جانا
ہَتّوں سے جانا
ہاتھ سے نکل جانا ؛ پتنگ کی ڈور کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا یا کٹ جانا ؛ رک : ہتھوں سے جانا ، بالکل تعلق جاتا رہنا ، بھاگ جانا ؛صاف نکل جانا نیز رک : ہتوں سے اکھڑنا
ہُوٹِنگ کَرنا
(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) ہُلَّڑ یا ہٹر بونگ مچانا، اظہارِ ناپسندیدگی یا مذمت کے لیے آواز کسنا، شور کرنا (رک: ہوٹ کرنا).
ہَیئَتِ اِنجِماد
(برقیات) ٹھوس نیم موصل کی برقیاتی خصوصیات کا استعمال یا اس کی حالت (انگ : Solid state) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (haitian)
haitian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔