تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُوتَین" کے متعقلہ نتائج

حُوتَین

ستاروں کے دو مجموعوں کا نام جو دو مچھلی کی شکل کے ہیں

حُوتان

ستاروں کے دو مجموعوں کا نام جو دو مچھلی کی شکل کے ہیں

حُوَین

بہت چھوٹا جاندار ، خردبینی جاندار.

حُوتِیَّہ

وھیل مچھلی کی قوم

حَیاتِینی

حیاتین (رک) سے منسوب یا متعلق ، حیاتین کا.

حِیتان

بڑی مچھلیاں

حَیاتِین

وٹامن، وہ نامیاتی بنیادی اجزا یا مددگار غذائی عناصر جو اکثر حیوانی اور نباتی غذاؤں میں پائے جاتے ہیں اور صحت کے لیے ضروری ہوتے ہیں ، وٹامن.

حِیتانِ لامِعَہ

مچھلیوں کی ایک قسم جو چمکدار ہوتی ہے.

حَیاتِین د

یہ حیاتین انڈے ، دودھ ، مکّھن ، سبز ترکاریوں ، مچھلی کے جگر وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، وٹامن ڈی.

حَیاتِین بی

یہ اناج کی بُھوسیوں ، مُونگ پھلی ، خمیر ، سیندھی ، تاڑی اور جانوروں کے جگر میں پایا جاتا ہے ، وٹامن بی.

حَیاتِین اَلِف

یہ حیاتین مچھلی کے جگر ، انڈے ، دُودھ ، گھی بعض سبزیوں اور ترکاریوں اور بعض بیجوں میں پایا جاتا ہے ، وٹامن اے.

حَیاتِین ج

یہ حیاتین عموماً سبز ترکاریوں اور تازہ رس دار پھلوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے، وٹامن سی

حَیاتِین ک

وٹامن کے ، ی حیاتین سبز پتّوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے.

حَیاتِین ای

یہ حیاتین سبز پتّوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، وٹامن ای.

حِیطان

‘हाइत' का बहु., दीवारें ।

اردو، انگلش اور ہندی میں حُوتَین کے معانیدیکھیے

حُوتَین

huutain•हूतैन

  • Roman
  • Urdu

حُوتَین کے اردو معانی

  • ستاروں کے دو مجموعوں کا نام جو دو مچھلی کی شکل کے ہیں

Urdu meaning of huutain

  • Roman
  • Urdu

  • sitaaro.n ke do majmuu.o.n ka naam jo do machhlii kii shakl ke hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُوتَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُوتَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone