تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹَّن" کے متعقلہ نتائج

ہَٹَّن

بہت ضد کرنے والی ، ضدن ، ضدی ۔

اَٹْنا

(خاک وغبار وغیرہ سے) آلودہ ہونا ، لت پت ہونا .

ہَٹنا

(عور) مرنا ، گزرنا ، فوت ہو جانا ۔

اُٹْنا

رک : اٹھنا ۔

اُٹْنی

رک : اونٹنی ۔

ہٹنی اڑی

مالکھمب کی ایک کثرت جس میں پشت کے بل ہو کر اوپر جاتے ہیں

اُٹَنْگا

ٹخنوں سے اونچا (بائجامہ وغیرہ)

اُٹَنگی

اٹنگا (رک) کی تانیث

اُٹَنگَل

بے ڈھنکا، بے شعور، پھوہڑ

اْٹَنگَن

(نباتیات) ایک خادار درخت، جس کے بیج دھنیے سے مشابہ اور پتیاں کنگورہ دار ہوتی ہیں اور بدن سے چھوجائیں تو خارش ہونے لگتی ہے

اَٹَنْبَر

اَٹَنْبار

اَوٹَن

پانی کے جوش کھانے کی کیفیت، ابلنے کا عمل، گرمی پانے سے بخارات اٹھنا،

اُوٹَن

اونٹنی

اَٹان

(تمعیر) اسباب رکھنے کی عموماً تختوں کی بنی ہوئی دو چھتی جو چھت سے کچھ نیچے اور دیواروں کے درمیان کڑیاں رکھ کر (یا پاٹ کر) بنائی جاتی ہے، ٹانڈ، مچان

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹَّن کے معانیدیکھیے

ہَٹَّن

haTTan•हट्टन

  • Roman
  • Urdu

ہَٹَّن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہت ضد کرنے والی ، ضدن ، ضدی ۔

Urdu meaning of haTTan

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zid karnevaalii, zadan, ziddii

हट्टन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत ज़िद्द करने वाली, जिद्दन, ज़िद्दी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone