تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hit-and-run" کے متعقلہ نتائج
hit-and-run کے لیے اردو الفاظ
hit-and-run کے اردو معانی
صفت
- ضرب و فرار
- مار بھاگ
- ٹکر مار فراری
- گاڑی کے اُس ڈرائیور کے بارے میں کہا جاتا ہے جو حادثہ میں ملوث ہونے کے بعد نہ رکے یا اپنے آپ کو ظاہر نہ کرے
- نا گہانی اور فوری عمل سے متصف
- (بیس بال) اس کھیل سے متعلق جس میں بلے باز کے گیند کو ضرب لگانے کی کوشش کے دوران دوڑنے والا (runner) دوسرے بیس میں چلا جاتا ہے
hit-and-run के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ज़रब-ओ-फ़रार
- मार भाग
- टक्कर मार फरारी
- गाड़ी के इस ड्राईवर के बारे में कहा जाता है जो हादिसा में मुलव्वस होने के बाद ना रुके या अपने आप को ज़ाहिर ना करे
- नागहानी और फ़ौरी अमल से मुत्तसिफ़
- (बीस बाल) इस खेल से मुताल्लिक़ जिस में बल्लेबाज़ के गेंद को ज़रब लगाने की कोशिश के दौरान दौड़ने वाला (runner) दूसरे बीस में चला जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hit-and-run)
hit-and-run
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔