تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُوٹِنگ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہُوٹِنگ کَرنا

(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) ہُلَّڑ یا ہٹر بونگ مچانا، اظہارِ ناپسندیدگی یا مذمت کے لیے آواز کسنا، شور کرنا (رک: ہوٹ کرنا).

اوٹ کرنا

hide or conceal oneself

ہوٹَل کَرنا

ہوٹل کا کاروبار کرنا، ہوٹل چلانا.

ہَوَن کَرنا

ہندوؤں کی ایک مذہبی رسم جس میں منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی َجو وغیرہ ڈالتے ہیں ، قربانی دینا ۔

کَرْنا ہَرا ہونا

زخم تازہ ہونا ، گزرا ہوا صدمہ یا رنج یاد آنا ، کیوں ؟ پرانے گھاؤ پھر ہرے ہوگئے!

ہُوٹ کَرنا

اظہارِ ناپسندیدگی کے لیے ُ َّہلڑ مچا کر پریشان کرنا ، شرار ًتا شور مچا کر حواس باختہ کرنا ؛ (جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) شورمچا کر یا جملے کس کر ناپسندیدگی کا اظہار کرنا ۔

ہَونس کَرنا

ریس کرنا، لالچ کرنا، طمع کرنا، لوبھ کرنا، رشک کرنا

ہونٹ تَر کَرنا

ہونٹ گیلے کرنا نیز ہونٹوں پر زبان پھیرنا نیز ذرا سا پانی پینا ۔

ہونٹ چاٹا کَرنا

رک : ہونٹ چاٹتا /چاٹتے رہ جانا ؛ مزے کو یاد کرنا ، لذت کو یاد کر کے مزہ لینا۔

مُنہ کی اوٹ کَرنا

پردہ کرنے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا ؛ منھ کو دھوپ یا آگ کی گرمی سے بچانے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا.

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

دُوپَٹّے کو مُنہ کی اوٹ کَرْنا

گھون٘گھٹ نکالنا ، دوپٹّے کو من٘ھ کے آگے کرنا تاکہ من٘ھ کسی کو نظر نہ پڑے

زَبانِ حال سے بَیان کَرنا یا ہونا

حالت سے ظاہر ہونا، بے کہے حالت موجودہ سے ظاہر کرنا

اَنگ بَھنگ کَرْنا

جسم کا کوئی حصہ کاٹنا، اپاہج کردینا

کَہْنا ہونا

بات پوری ہو جانا ، بات کا اثر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوٹِنگ کَرنا کے معانیدیکھیے

ہُوٹِنگ کَرنا

hooting karnaa•हूटिंग करना

  • Roman
  • Urdu

ہُوٹِنگ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) ہُلَّڑ یا ہٹر بونگ مچانا، اظہارِ ناپسندیدگی یا مذمت کے لیے آواز کسنا، شور کرنا (رک: ہوٹ کرنا).

Urdu meaning of hooting karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (jalse ya mushaayre vaGaira men) hulla.D ya hiTar bong machaanaa, izhaar-e-naapsandiidgii ya muzammat ke li.e aavaaz kasanaa, shor karnaa (rukah huuT karnaa)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُوٹِنگ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُوٹِنگ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone