تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّوں سے اُکَھڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَتّوں سے اُکَھڑ جانا

دوستی ختم ہو جانا ؛ تعلق ختم ہو جانا نیز قابو سے باہر ہو جانا ؛ غصے میں آپے سے باہر ہو جانا

ہَتّوں سے جانا

ہاتھ سے نکل جانا ؛ پتنگ کی ڈور کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا یا کٹ جانا ؛ رک : ہتھوں سے جانا ، بالکل تعلق جاتا رہنا ، بھاگ جانا ؛صاف نکل جانا نیز رک : ہتوں سے اکھڑنا

ہَتّے سے اُکَھڑ جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، بے قابو ہونا ؛ بہت زیادہ ناراض ہو جانا

ہَتّھے سے اُکَھڑ جانا

be uprooted, be separated, be out of joint

ہَتّھوں سے اُکَھڑ جانا

۔پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا۔

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑ جانا

(پتنگ بازی) پتنگ کا ہاتھ کے قریب سے ٹوٹ جانا یا قابو میں نہ رہنا

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

کَنّوں سے اُکَھڑ جانا

۔۱۔کنّے ٹوٹ جانے سے پتنگ کا اکھڑ جانا۔ ۲۔(مجازاً) ذرا سی ناراضی سے قطع تعلق کرلینا۔ بالکل نارضامند ہوجانا۔ وہ پہلے کچھ کچھ راضی ہو چکے تھے تمہاری گفتگو سن کر کنُّوں سے اُکھڑ گئے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّوں سے اُکَھڑ جانا کے معانیدیکھیے

ہَتّوں سے اُکَھڑ جانا

hatto.n se ukha.D jaanaaहत्तों से उखड़ जाना

  • Roman
  • Urdu

ہَتّوں سے اُکَھڑ جانا کے اردو معانی

  • دوستی ختم ہو جانا ؛ تعلق ختم ہو جانا نیز قابو سے باہر ہو جانا ؛ غصے میں آپے سے باہر ہو جانا
  • (رک : ہتھوں سے اکھڑنا) پتنگ کی ڈور کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ، کنکوے کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ؛ جڑ سے جانا ، جڑ سے اکھڑنا ، جڑوں سے جانا ؛ بالکل جما نہ رہنا ، اکھڑ جانا

Urdu meaning of hatto.n se ukha.D jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dostii Khatm ho jaana ; taalluq Khatm ho jaana niiz qaabuu se baahar ho jaana ; Gusse me.n aape se baahar ho jaana
  • (ruk ha hatho.n se ukha.Dnaa) patang kii Dor ka haath par se TuuT jaana, kanakve ka haath par se TuuT jaana ; ja.D se jaana, ja.D se ukha.Dnaa, ja.Do.n se jaana ; bilkul jamaa na rahnaa, ukha.D jaana

हत्तों से उखड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ (रुक : हथों से उखड़ना) पतंग की डोर का हाथ पर से टूट जाना, कन्कव्वे का हाथ पर से टूट जाना , जड़ से जाना, जड़ से उखड़ना, जड़ों से जाना , बिलकुल जमा ना रहना, उखड़ जाना
  • ۲۔ दोस्ती ख़त्म हो जाना , ताल्लुक़ ख़त्म हो जाना नीज़ क़ाबू से बाहर हो जाना , ग़ुस्से में आपे से बाहर हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَتّوں سے اُکَھڑ جانا

دوستی ختم ہو جانا ؛ تعلق ختم ہو جانا نیز قابو سے باہر ہو جانا ؛ غصے میں آپے سے باہر ہو جانا

ہَتّوں سے جانا

ہاتھ سے نکل جانا ؛ پتنگ کی ڈور کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا یا کٹ جانا ؛ رک : ہتھوں سے جانا ، بالکل تعلق جاتا رہنا ، بھاگ جانا ؛صاف نکل جانا نیز رک : ہتوں سے اکھڑنا

ہَتّے سے اُکَھڑ جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، بے قابو ہونا ؛ بہت زیادہ ناراض ہو جانا

ہَتّھے سے اُکَھڑ جانا

be uprooted, be separated, be out of joint

ہَتّھوں سے اُکَھڑ جانا

۔پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا۔

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑ جانا

(پتنگ بازی) پتنگ کا ہاتھ کے قریب سے ٹوٹ جانا یا قابو میں نہ رہنا

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

کَنّوں سے اُکَھڑ جانا

۔۱۔کنّے ٹوٹ جانے سے پتنگ کا اکھڑ جانا۔ ۲۔(مجازاً) ذرا سی ناراضی سے قطع تعلق کرلینا۔ بالکل نارضامند ہوجانا۔ وہ پہلے کچھ کچھ راضی ہو چکے تھے تمہاری گفتگو سن کر کنُّوں سے اُکھڑ گئے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّوں سے اُکَھڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّوں سے اُکَھڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone