تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنکارنا" کے متعقلہ نتائج

ہُنکارنا

ہانکنا، شیخی بگھارنا

ہِینکارنا

مویشی کا بولنا ، ڈکرانا ، غصے کی حالت میں جانوروں کے منھ سے نکلنے والی آواز ، ہمہمہ

ہُونْکارْنا

جانوروں بالخصوص گائے بیل کو ہنکانے کے لیے آواز نکالنا ؛ کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے آواز نکالنا

اَنکورْنا

اکورنا، بھوننا، بھون کر خشکی یا کرارا پن پیدا کرنا، آگ پر قدرے خشک کر لینا

ہَنکْرانا

رک : ہنکارنا

ہَنکارَن

ہنکارا (رک) سے ماخوذ ، بلانے کی آواز (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہُنکارا

ہاں کی آواز، ہوں، کسی بات کے اقرار و اقبال کا کلمہ، ایسی آواز جس سے ہاں مراد ہو

ہَنکانا

پاس سے دور کرنا، بھگانا، چلانا، کسی خاص سمت میں لے جانا، (انسان یا حیوان کو) ہٹانا، دوڑانا، تیزی سے بھگانا، ہانکنا

ہُشْکارْنا

کتے کو کسی طرف بھونکنے کی ترغیب دینا، کتے کو شکار کے پیچھے دوڑانا، مشتعل کرنا، اکسانا، کسی جانور کو دھکیلنا

اَنْہارَنا

اُڑا لے جانا، چرالینا، آنکھ بچا کر لے جانا

ہَنْکارِیا

بلایا ، پکارا

اَنُہَرْنا

نقل کرنا، ملنا جلنا، مشابہت کرنا

اَنْکانا

قیمت کا اندازہ کرانا، مول لگوانا، در ٹھہرانا، مالیت جچوانا، تشخیص کرانا

ہَکارْنا

جھنڈا یا نشان اٹھانا، پال تاننا یا کھڑا کرنا، ہنکارنا

ہَنْکاونا

رک : ہنکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنکارنا کے معانیدیکھیے

ہُنکارنا

hu.nkaarnaa•हुँकारना

اصل: ہندی

وزن : 1212

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

ہُنکارنا کے اردو معانی

فعل

  • ہانکنا، شیخی بگھارنا
  • بلانا، پکارنا، اپنے پاس آنے کو کہنا، آواز دے کر یا نام لے کر بلانا، زور سے پکارنا
  • تیزی سے چلانا، (جانور کو) ہانکنا
  • لڑائی کے لیے بلانا، للکارنا
  • غرانا، دھاڑنا
  • بھگا دینا، جانے کے لیے کہنا، باہر نکال دینا
  • بلوانا، دان کرانا
  • ہنکارا بھرنا، ہوں کرنا، بہکانا، اشارہ کرنا

Urdu meaning of hu.nkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haanknaa, shekhii baghaarnaa
  • bulaanaa, pukaarnaa, apne paas aane ko kahnaa, aavaaz de kar ya naam lekar bulaanaa, zor se pukaarnaa
  • tezii se chalaanaa, (jaanvar ko) haanknaa
  • la.Daa.ii ke li.e bulaanaa, lalkaarnaa
  • giraanaa, dhaa.Dnaa
  • bhagaa denaa, jaane ke li.e kahnaa, baahar nikaal denaa
  • bulvaanaa, daan karaana
  • hunkaaraa bharnaa, huu.n karnaa, bahikaanaa, ishaaraa karnaa

English meaning of hu.nkaarnaa

Verb

  • boast
  • call
  • drive (an animal)
  • challenge
  • drive out, push out
  • bawl to, to halloo after (as in the chase), to brave, to drive (oxen), to drive away, to keep off (by shouting)
  • to expel, to start or set on (a cart, carriage, or train, ), to put off (a boat), to hoist or set (sail, in order to put off )

हुँकारना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • जोर से आवाज देकर किसी दूर के मनुष्य को पुकारना या बुलाना। हाँक देना या लगाना। सि० = हँकराना। अ० हुंकार करना।
  • डाँटने-डपटने के लिए जोर का शब्द करना।
  • लड़ने-भिड़ने के लिए ललकारना।
  • हुंकार भरना।
  • हुंकार भरना; ललकारने के लिए ख़ास तरह की आवाज़ निकालना
  • डाँट-डपट के लिए ज़ोर का शब्द निकालना; ज़ोर से चिल्लाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنکارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنکارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone