تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھوم" کے متعقلہ نتائج

گُھوم

چکر، گھماؤ، پھیر

گُھوما

(لفظاً) گھاس کا پولا، نیز بچوں کا ایک کھیل، جو گھاس والے میدان میں برسات کے موسم میں کھیلا جاتا ہے، کھیل اس طرح ہوتا ہے کہ پہلے سب لڑکے ایک میدان میں اکھٹے ہو کر کسی ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں، باقی سب لڑکے پنوار کا ایک ایک پولا بنا لیتے ہیں، ان پولوں کو گھوما کہتے ہیں، کھلاڑی موقع پا کر اپنے اپنے گھومے کھونٹی کے پاس سے اٹھا لے جانے کی کوشش کرتے ہیں، اگر گھومنے والا کسی کھلاڑی کو اپنی باری میں مار دے یا چھُولے، تو نئے چھوئے ہوئے کھلاڑی کو رسّی پکڑ کر گھوما کی حفاظت کرنی پڑتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے، لیکن اگر سب کھلاڑیوں نے ہوشیاری سے سب گھوما کھونٹی کے پاس سے اُٹھا لئے اور رکھوالا کسی کو نہ چھو سکا، تو اُس کو بدلنا پڑتا ہے اور بھاگ کر تھان کی طرف جانا پڑتا ہے، یہ تھان گھوما کی کھونٹی سے۴۰ ہاتھ کی دوری پر کوئی نشان بنا کر یا پیڑ وغیرہ کے سہارے مان لیتے ہیں، تب گھوما اُٹھ جانے پر رکھوالا رسی چھوڑ کر تھان کی طرف بھاگتا ہے، باقی لڑکے اپنا اپنا گھوما پھینک کر راستے بھر اسے مارتے ہیں اگر وہ اس وقت کسی کا گھوما اُٹھا کر چوم لے تو اس گھوما والے لڑکے پر ہار پڑ جاتی ہے

گُھومتا

پھرا ہوا،چکر کھاتا ہوا، گھومنا کی

گُھومْنا

گھومتا ہوا، چکر لگاتا ہوا، چکر لگانا

گُھومْنی

دوران سر، چکر، گھمیری، گھمیر

گُھوم کے

چکَرکھا کر ، واپس مڑ کر ، پلٹ کر .

گُھوم جا

(کہار) کاندھا بدل لو .

گُھوم کَر

چکَرکھا کر ، واپس مڑ کر ، پلٹ کر .

گُھوم دار

پاٹ دار ، بڑے گھیروالا ، گھیردار ، لہراتا ہوا .

گُھوم جانا

ایک جھلک دکھا کر گزر جانا، نظر سے پھر جانا

گُھوم گَھام

بے فائدہ مٹر گشتی، آوارہ گردی، بے ہودہ اور بے فائدہ پھرنا، وہ راہ جس میں پھیر ہو

گُھومی ہُوئی

بَل دار ، مُڑی ہوئی ، خمیدہ .

گُھوم پَڑنا

واپس مڑجانا .

گُھومانا

۔(ھ۔ واو غیر ملفوظ) پھرانا۔ کسی کو حیران و سرگشتہکرنا۔ راہ گم کرانا۔ دیکھو گھمانا۔

گُھومْچھی

گھونگچی ، گنگچی ، رلّی .

گُھوم گُھوم کر

چکرلگا کر ، پھر پھرکر .

گُھوم پِھر کے

پھر بھرا کر ؛ ہرپھر کر .

گُھوم پِھر کَر

پھر بھرا کر ؛ ہرپھر کر .

گُھوم گُھمالا

بڑے گھوم کا ، گھوم دار .

گُھوم گُھما کَر

آخر کار ، آخرکو ، ہرپھرکر .

گُھوم گھام کَر

پھرپھرا کر ، گھوم پھرکر ، ہرپھر کے .

گُھومَڑ

سوجن یا ورم جو سرپرکسی قسم کی ضرب کا ہوا ، گومڑ ، گومڑا .

گُھوما گھامی

گھومنا پھرنا ، چکّر لگانا .

گُھومْنا پِھرْنا

سیر و تفریح کرنا

گُھومْتا پِھرتا

آوارہ گردی، چکر کاٹنا، بھٹکنا

گُھومْنا گھامْنا

بلا ضرورت چکر لگانا

گُھومتا گھامتا

پھرتا پھراتا، گردش کرتا

گھومتا تارہ

سیارہ

گھوم گھمیلا

چکر کھانے والا، پھرنے والا

گھوم گھمانا

ہیرے پھیرے کرانا، کسی کام کے وعدے پر دوڑانا

گھومتی لکیر

نصف قطر

گھومتا گھومتا

پھرتا پھراتا

ہَوا کی گُھوم

ہوا کا چکر ۔

مُستَدِیر گُھوم

گول گھومنے والا ، دائرے کی شکل میں گھومنے والا ۔

دُنْیا گُھوم جانا

چکرا جانا ، سر گھوم جانا ، حواس باختہ ہو جانا .

مَناظِر گُھوم جانا

دیکھے ہوئے مناظر کا دوبارہ نظر آنا یا خیال گزرنا ۔

جائِداد گُھوم جانا

جائداد ختم ہوجانا یا دوسرے لوگوں میں بٹ جانا ، ملکیت کا دوسرے کا نام منتقل ہو جانا .

اَپْنے نَیْناں مُجھے دے اَور تُو گُھوم پِھر کے دیکھ

اپنی چیز مجھے دے دے خود محتاج ہو جا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھوم کے معانیدیکھیے

گُھوم

ghuumघूम

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

گُھوم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چکر، گھماؤ، پھیر
  • بچوں کا ایک کھیل جس میں وہ دونوں ہاتھ دائیں بائیں پھیلا کر گھومنتے ہیں اور ”جھائیں مائیں“ کہتے جاتے ہیں
  • گھومنے کی جگہ، جس جگہ ایک سمت سے دوسری سمت گھوما جائے، موڑ

شعر

Urdu meaning of ghuum

  • Roman
  • Urdu

  • chakkar, ghumaav, pher
  • bachcho.n ka ek khel jis me.n vo dono.n haath daa.e.n baa.e.n phailaa kar ghuumante hai.n aur jhaa.ii.n maa.e.n kahte jaate hai.n
  • ghuumne kii jagah, jis jagah ek simt se duusrii simt ghuumaa jaaye, mo.D

English meaning of ghuum

Noun, Masculine

  • turn, roll, wander
  • children's game in which they move with both hands outstretched right and left
  • a place for visit as a part of entertainment

घूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घूमने की क्रिया, भाव या स्थिति। घुमाव।
  • चक्कर। घेरा।
  • घूमने की क्रिया या भाव
  • चक्कर; घुमाव; फेरा
  • सड़क का मोड़
  • उनींदापन; मतवालापन
  • कपड़े आदि का घेरा।

گُھوم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھوم

چکر، گھماؤ، پھیر

گُھوما

(لفظاً) گھاس کا پولا، نیز بچوں کا ایک کھیل، جو گھاس والے میدان میں برسات کے موسم میں کھیلا جاتا ہے، کھیل اس طرح ہوتا ہے کہ پہلے سب لڑکے ایک میدان میں اکھٹے ہو کر کسی ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں، باقی سب لڑکے پنوار کا ایک ایک پولا بنا لیتے ہیں، ان پولوں کو گھوما کہتے ہیں، کھلاڑی موقع پا کر اپنے اپنے گھومے کھونٹی کے پاس سے اٹھا لے جانے کی کوشش کرتے ہیں، اگر گھومنے والا کسی کھلاڑی کو اپنی باری میں مار دے یا چھُولے، تو نئے چھوئے ہوئے کھلاڑی کو رسّی پکڑ کر گھوما کی حفاظت کرنی پڑتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے، لیکن اگر سب کھلاڑیوں نے ہوشیاری سے سب گھوما کھونٹی کے پاس سے اُٹھا لئے اور رکھوالا کسی کو نہ چھو سکا، تو اُس کو بدلنا پڑتا ہے اور بھاگ کر تھان کی طرف جانا پڑتا ہے، یہ تھان گھوما کی کھونٹی سے۴۰ ہاتھ کی دوری پر کوئی نشان بنا کر یا پیڑ وغیرہ کے سہارے مان لیتے ہیں، تب گھوما اُٹھ جانے پر رکھوالا رسی چھوڑ کر تھان کی طرف بھاگتا ہے، باقی لڑکے اپنا اپنا گھوما پھینک کر راستے بھر اسے مارتے ہیں اگر وہ اس وقت کسی کا گھوما اُٹھا کر چوم لے تو اس گھوما والے لڑکے پر ہار پڑ جاتی ہے

گُھومتا

پھرا ہوا،چکر کھاتا ہوا، گھومنا کی

گُھومْنا

گھومتا ہوا، چکر لگاتا ہوا، چکر لگانا

گُھومْنی

دوران سر، چکر، گھمیری، گھمیر

گُھوم کے

چکَرکھا کر ، واپس مڑ کر ، پلٹ کر .

گُھوم جا

(کہار) کاندھا بدل لو .

گُھوم کَر

چکَرکھا کر ، واپس مڑ کر ، پلٹ کر .

گُھوم دار

پاٹ دار ، بڑے گھیروالا ، گھیردار ، لہراتا ہوا .

گُھوم جانا

ایک جھلک دکھا کر گزر جانا، نظر سے پھر جانا

گُھوم گَھام

بے فائدہ مٹر گشتی، آوارہ گردی، بے ہودہ اور بے فائدہ پھرنا، وہ راہ جس میں پھیر ہو

گُھومی ہُوئی

بَل دار ، مُڑی ہوئی ، خمیدہ .

گُھوم پَڑنا

واپس مڑجانا .

گُھومانا

۔(ھ۔ واو غیر ملفوظ) پھرانا۔ کسی کو حیران و سرگشتہکرنا۔ راہ گم کرانا۔ دیکھو گھمانا۔

گُھومْچھی

گھونگچی ، گنگچی ، رلّی .

گُھوم گُھوم کر

چکرلگا کر ، پھر پھرکر .

گُھوم پِھر کے

پھر بھرا کر ؛ ہرپھر کر .

گُھوم پِھر کَر

پھر بھرا کر ؛ ہرپھر کر .

گُھوم گُھمالا

بڑے گھوم کا ، گھوم دار .

گُھوم گُھما کَر

آخر کار ، آخرکو ، ہرپھرکر .

گُھوم گھام کَر

پھرپھرا کر ، گھوم پھرکر ، ہرپھر کے .

گُھومَڑ

سوجن یا ورم جو سرپرکسی قسم کی ضرب کا ہوا ، گومڑ ، گومڑا .

گُھوما گھامی

گھومنا پھرنا ، چکّر لگانا .

گُھومْنا پِھرْنا

سیر و تفریح کرنا

گُھومْتا پِھرتا

آوارہ گردی، چکر کاٹنا، بھٹکنا

گُھومْنا گھامْنا

بلا ضرورت چکر لگانا

گُھومتا گھامتا

پھرتا پھراتا، گردش کرتا

گھومتا تارہ

سیارہ

گھوم گھمیلا

چکر کھانے والا، پھرنے والا

گھوم گھمانا

ہیرے پھیرے کرانا، کسی کام کے وعدے پر دوڑانا

گھومتی لکیر

نصف قطر

گھومتا گھومتا

پھرتا پھراتا

ہَوا کی گُھوم

ہوا کا چکر ۔

مُستَدِیر گُھوم

گول گھومنے والا ، دائرے کی شکل میں گھومنے والا ۔

دُنْیا گُھوم جانا

چکرا جانا ، سر گھوم جانا ، حواس باختہ ہو جانا .

مَناظِر گُھوم جانا

دیکھے ہوئے مناظر کا دوبارہ نظر آنا یا خیال گزرنا ۔

جائِداد گُھوم جانا

جائداد ختم ہوجانا یا دوسرے لوگوں میں بٹ جانا ، ملکیت کا دوسرے کا نام منتقل ہو جانا .

اَپْنے نَیْناں مُجھے دے اَور تُو گُھوم پِھر کے دیکھ

اپنی چیز مجھے دے دے خود محتاج ہو جا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone