تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجزُوم" کے متعقلہ نتائج

مَجزُوم

کٹا ہوا ، ٹوٹا ہوا

مَجْذُوم

جسے جذام کی بیماری ہو، کوڑھی، جذامی، مبروض

نُقرَۂ مَجذُوم

ناقص اور کم تر درجے کی چاندی ۔

مَجْذُومِین

مجذوم (رک) کی جمع ، جذام کے مریض۔

مَجزُو

تقسیم شدہ ، جدا شدہ ؛ (عروض) وہ شعر جس کے دو ارکان کم کر دیے گئے ہوں ، وہ بحر جس کے ہر مصرعے کا ایک ایک رکن کم کر دیا گیا ہو ۔

مَجلُوم

سر ُمنڈا ، جس کا سر منڈا ہوا ہو

مَلْزوم

جو لازم کیا گیا ہو، جس کے لیے کوئی بات لازم یا ضروری ہو، شریک حال (لازم کا مد مقابل)

مَہْزُوم

شسکت دیاگیا، شکست پایا ہوا

مَخْزُوم

جس کی ناک چھدی ہو، نتھو

مَعْلُوم

۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔

مَجبُور

جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز

مازُو

ایک تخم کا نام جو مزے میں چرپرا اور نہایت کساؤ دار ہوتا ہے مزاجاً دوم درجے میں سرد و خشک، بعض کے بقول یہ بلوط سے مشابہ ایک درخت کا پھل ہے جو چمڑے کی دباغت میں بھی استعمال ہوتا ہے، مائیں

مجنوں

پاگل، دیوانہ، باؤلا، سودائی، خبطی، عاشق، شیدا، مفتون، فریفتہ، نہایت دبلا پتلا اور کمزورآدمی

مَحْرُوم

حرام کیا گیا، باز رکھا گیا، انکار یا منع کیا گیا، روکا گیا، حرام، ممنوع

مَفہُوم

(لفظاً) سمجھا ہوا، معلوم، جو سمجھ میں آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجزُوم کے معانیدیکھیے

مَجزُوم

majzuum•मज्ज़ूम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: جَذَمَ

  • Roman
  • Urdu

مَجزُوم کے اردو معانی

صفت، دیگر

  • کٹا ہوا ، ٹوٹا ہوا
  • کوڑھی ، جذامی ، وہ جسے جذام ہو گیا ہو ش
  • جس پر جزم ہو ، حرف جس پر ساکن کی علامت ہو
  • مانا گیا ، یقین کیا گیا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَجْذُوم

جسے جذام کی بیماری ہو، کوڑھی، جذامی، مبروض

Urdu meaning of majzuum

  • Roman
  • Urdu

  • kaTaa hu.a, TuuTaa hu.a
  • kau.Dii, juzaamii, vo jise jazaam ho gayaa hosh
  • jis par jazm ho, harf jis par saakan kii alaamat ho
  • maana gayaa, yaqiin kiya gayaa

English meaning of majzuum

Adjective, Other

مَجزُوم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجزُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجزُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone