تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیُوم" کے متعقلہ نتائج

سِیُوم

سوم ، سویم ، تیسرا .

سِیم

چاندی، نقرہ (سفید رن٘گ کی ایک قِیمتی دھات)

سِیام

کالا، سِیاہ، ملیح

سُوم

بخیل، کنجوس، تنگ دل، جُزرس

سویَم

سوم، تیسرا، تیسرے نمبرکا

سیم

ایک سبزی کا نام جس کی پھلیاں اور بیج پکا کر کھاتے ہیں، اس کی پھلیاں چوڑی اور چپٹی ہوتی ہیں

سوم

تیسرا، تین سے متعلق، مُردے کا تیجا، مرنے کے بعد تیسرے دن کی فاتحہ جس میں قرآن خوانی وغیرہ کا ثواب مرنے والے کو بخشا جاتا ہے

سوم

یگیہ کے دوران مستی اور سرور کے لئے رشی منیوں وغیرہ کے استعمال میں آنے والا مشروب

سامِع

سننے والا

سامی

خاوند، شوہر، محبوب، مالک، آقا

سامِعَہ

سننے کی قوّت، سماعت

سامیں

سامنے.

سامِعی

سماعت.

سامِیَہ

رک : سامی (۴).

سَماع

کانوں سے کام لینا، کان لگانا، سننا، شنید

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیُوم کے معانیدیکھیے

سِیُوم

siyuum•सियूम

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

سِیُوم کے اردو معانی

صفت

  • سوم ، سویم ، تیسرا .
  • موت کا تیسرا دن جس میں خصوصی قرآن خوانی و فاتحہ خوانی وغیرہ کی جاتی ہے، تیجا .

Urdu meaning of siyuum

  • Roman
  • Urdu

  • som, svyam, tiisraa
  • maut ka tiisraa din jis me.n Khusuusii quraan Khavaanii-o-faatiha Khavaanii vaGaira kii jaatii hai, teja

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone