تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْتُوم" کے متعقلہ نتائج

مَخْتُوم

مہر لگایا گیا ؛ (مجازاً) آخری نبی صلی اﷲ علیہ وسلم

مَخْتُومَہ

مختوم (رک)کی تانیث ، مہر لگا ہوا، سربند

مَخْتُومِیَّت

مختوم ہونے کی حالت یا کیفیت ، سربمہر ہونا ، مقفل ہونا

رَحِیقِ مَخْتُوم

سر بہ مہر شراب

گِلِ مُخْتُوم

سُرخ رنگ کی چکنی مٹّی جس کی ٹکیاں بنی ہوئی ملتی ہیں ، جو مفرح اور مقوّی قلب ہے اس کو مختوم اس لیے کہتے ہیں کہ اتنی نرم اور لطیف ہے کہ جلد مہر کو قبول کرلیتی ہے اور اس میں فوراً نقش ہو جاتا ہے .

مُخْتَم

मुहलगा हुआ, मुहबंद, कुफुल लगा हुआ, कुफुल बंद।

مُخْتَمّ

مَخْدُوم

جس کی خدمت کی جائے، قابل تعظیم شخص

مَخْتُون

ختنہ کیا گیا ؛ جس کی ختنہ کی گئی ہوں

مَخْتُول

(سلائی و بٹائی) ریشم کا باریک بھانجواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنائے اور زردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے، تیاری کا طریقہ یہ ہے کہ ناخن میں باریک سوراخ کرکے اس کے اندر سے تاگے کو نکالا اور مانجھا جاتا ہے تاکہ وہ یکساں اور چکنا ہو جائے، یہی عمل اس کی وجہ تسمیہ ہے خیاتا، چٹا، مختوم، کالا ریشم

مَخْزُوم

جس کی ناک چھدی ہو، نتھو

مَکتُوم

پوشیدہ، مخفی، چھپا ہوا

مَتْخُوم

(طب) تخمے کا مریض ، بدہضمی کا مریض

مَحتُوم

حکم کیا گیا ، واجب کیا گیا ، واجب ۔

مُخْتَتَم

ختم کیا گیا، جس پر بات ختم کی گئی ہو قطعی، حتمیٰ، جس سے اور جہاں پر کوئی شے یا بات ختم ہو، خاتمہ یا حدآخر

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْتُوم کے معانیدیکھیے

مَخْتُوم

maKHtuum•मख़्तूम

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: خَتَمَ

  • Roman
  • Urdu

مَخْتُوم کے اردو معانی

صفت

  • مہر لگایا گیا ؛ (مجازاً) آخری نبی صلی اﷲ علیہ وسلم
  • ۲۔ بند کیا ہوا ، سربہ مہر ، مقفل
  • ۳۔ (طب) لپیٹا ہوا ، گِل حکمت کیا ہوا ، کپڑوٹی کیا ہوا
  • ۴۔ وہ جو ختم یا تمام ہو گیا ہو
  • ۵۔ جسم کا وہ مقام جس پر پھوڑے وغیرہ کا داغ ہو

Urdu meaning of maKHtuum

  • Roman
  • Urdu

  • mahar lagaayaa gayaa ; (majaazan) aaKhirii nabii sillii allaah alaihi vasallam
  • ۲۔ band kyaa hu.a, sarba mahar, muqaffal
  • ۳۔ (tibb) lapeTaa hu.a, gul hikmat kyaa hu.a, kap.DoTii kyaa hu.a
  • ۴۔ vo jo Khatm ya tamaam ho gayaa ho
  • ۵۔ jism ka vo muqaam jis par pho.De vaGaira ka daaG ho

English meaning of maKHtuum

Adjective

  • the body's abscess marks, wrapped, bandage
  • concluded, locked, the one that is finished or over
  • sealed, stamped, signed, Metaphorically: Prophet Mohammed

मख़्तूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शरीर का वो भाग जिसपर फोड़े आदि का दाग़ हो, लपेटा हुआ, पट्टी किया हुआ
  • बंद किया हुआ, ताला लगा हुआ, वो जो ख़त्म या तमाम हो गया हो
  • मुहर लगाया गया, मुहर लगा हुआ, हस्ताक्षर किया हुआ, मुद्रांकित, प्रतीकात्मक: पैग़म्बर मोहम्मद साहब

مَخْتُوم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْتُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْتُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone