تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھوم گَھام" کے متعقلہ نتائج

گُھوم گَھام

بے فائدہ مٹر گشتی، آوارہ گردی، بے ہودہ اور بے فائدہ پھرنا، وہ راہ جس میں پھیر ہو

گُھوم گھام کَر

پھرپھرا کر ، گھوم پھرکر ، ہرپھر کے .

گُھوما گھامی

گھومنا پھرنا ، چکّر لگانا .

گُھوم گُھما کَر

آخر کار ، آخرکو ، ہرپھرکر .

گُھوم گُھوم کر

چکرلگا کر ، پھر پھرکر .

گَھما گھَم

وہ آواز کو کنویں میں ڈول کو جن٘بش دینے سے پیدا ہوتی ہے.

گَھم گَھم

(مجازاً) رتھ ، چار پہیّوں والی گاڑی .

گام گام

ہر ایک قدم ، ہر قدم پر.

گام گام پَر

قدم قدم پر ، ہر قدم پر.

گَہْما گَہْم

چہل پہل، گرم بازاری، رونق، دھوم دھام

گُھما گُھما کَر

(گردن) موڑ موڑ کس ، پھیر پھیر کر.

گُھما گُھما کَر باتیں کَرْنا

گول مول باتیں کرنا، غیر واضح اور مبہم باتیں کرنا، پیچ در پیچ بات کرنا، ایسی باتیں کرنا جو سمجھ میں فوراً نہ آئیں.

گہما گہمی

رونق، دھوم دھام، چہل پہل

گَھما گَھمی

گہما گہمی، رونق، دھوم دھام، چہل پہل

گھام

دھوپ

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھوم گَھام کے معانیدیکھیے

گُھوم گَھام

ghuum-ghaam•घूम-घाम

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

گُھوم گَھام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے فائدہ مٹر گشتی، آوارہ گردی، بے ہودہ اور بے فائدہ پھرنا، وہ راہ جس میں پھیر ہو

شعر

Urdu meaning of ghuum-ghaam

  • Roman
  • Urdu

  • befaa.idaa maTargashtii, aavaaragardii, behuuda aur befaa.idaa phirnaa, vo raah jis me.n pher ho

English meaning of ghuum-ghaam

Noun, Feminine

  • excursion, twist and turn, roaming around

घूम-घाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेफ़ाइदा मटर गशती, आवारागर्दी, वो रासता जिस में फेर हो, बेफ़ाइदा फिरना, यहाँ - वहाँ घूमना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھوم گَھام)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھوم گَھام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone