تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھوم جانا" کے متعقلہ نتائج

گُھوم جانا

ایک جھلک دکھا کر گزر جانا، نظر سے پھر جانا

دُنْیا گُھوم جانا

چکرا جانا ، سر گھوم جانا ، حواس باختہ ہو جانا .

مَناظِر گُھوم جانا

دیکھے ہوئے مناظر کا دوبارہ نظر آنا یا خیال گزرنا ۔

جائِداد گُھوم جانا

جائداد ختم ہوجانا یا دوسرے لوگوں میں بٹ جانا ، ملکیت کا دوسرے کا نام منتقل ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھوم جانا کے معانیدیکھیے

گُھوم جانا

ghuum jaanaaघूम जाना

محاورہ

مادہ: گُھوم

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

گُھوم جانا کے اردو معانی

  • ایک جھلک دکھا کر گزر جانا، نظر سے پھر جانا
  • کھو جانا، گم ہوجانا، چوری ہو جانا
  • مڑ جانا
  • چکرا جانا، گھمیری آ جانا
  • ضرب کی شدت سے رخ تبدیل ہوجانا

Urdu meaning of ghuum jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek jhalak dikhaa kar guzar jaana, nazar se phir jaana
  • kho jaana, gum hojaana, chorii ho jaana
  • mu.D jaana
  • chakra jaana, ghumerii aa jaana
  • zarab kii shiddat se ruKh tabdiil hojaana

English meaning of ghuum jaanaa

  • to be or become giddy or dizzy
  • whirling
  • to lose something
  • to turn back

घूम जाना के हिंदी अर्थ

  • एक झलक दिखाकर गुज़र जाना, नज़र से फिर जाना
  • खो जाना, गुम होजाना, चोरी हो जाना
  • मुड़ जाना
  • चकरा जाना, घुमेरी आ जाना
  • चोट की कठोरता से चहरे का रँग का बदल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھوم جانا

ایک جھلک دکھا کر گزر جانا، نظر سے پھر جانا

دُنْیا گُھوم جانا

چکرا جانا ، سر گھوم جانا ، حواس باختہ ہو جانا .

مَناظِر گُھوم جانا

دیکھے ہوئے مناظر کا دوبارہ نظر آنا یا خیال گزرنا ۔

جائِداد گُھوم جانا

جائداد ختم ہوجانا یا دوسرے لوگوں میں بٹ جانا ، ملکیت کا دوسرے کا نام منتقل ہو جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھوم جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھوم جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone