تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھبْرا لینا" کے متعقلہ نتائج

گَھبْرا لینا

رک : گھبرا دینا.

گَھبْرا دینا

بدحواس کردینا ، بوکھلا دینا ، پریشان کردینا ، سراسیمہ کردینا.

گھیرا تَنگ کَر لینا

کسی کے گرد محاصرہ کر لینا ، اتنے قریب ہو جانا کہ مقابل نکل نہ سکے .

گانْٹْھ لیْنا

قبضے میں کر لینا، قابو میں کرنا

گھیرے میں لے لینا

گھیر لینا ، چاروں طرف سے راستہ روک لینا ، محصور کر لینا .

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

اپنا نقصان برداشت کر کے جھگڑا مول لینا

گانٹھ میں کَر لینا

گرہ میں باندھ لینا ؛ یاد رکھنا.

یارانَہ گانْٹھ لینا

، اپنے مطلب کا کر لینا ، ڈھب پر لانا

گھرا لگنا

مرتے وقت سانس کا رک رک کر نکلنا، حالت نزع ہونا، جانکنی کا وقت ہونا

گَہرا ہاتھ لَگنا

۔ لازم۔ ؎

گھیرے میں لانا

گھیراؤ کر لینا ، گھیر لینا .

گُہار لَڑنا

ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے زبان یا ہتھیار سے مقابلہ کرنا ، جومکھی لڑنا .

گھوڑا آگے لانا

گھوڑے کو چلا کر اگلی طرف کرنا

بانجھ گانْٹھ لَگْنا

استقرار حمل کی صلاحیت باقی نہ رہنا، اولاد نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھبْرا لینا کے معانیدیکھیے

گَھبْرا لینا

ghabraa lenaa•घबरा लेना

دیکھیے: گَھبْرا دینا

  • Roman
  • Urdu

گَھبْرا لینا کے اردو معانی

  • رک : گھبرا دینا.

Urdu meaning of ghabraa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ghabraa denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھبْرا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھبْرا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone