تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھبْرا دینا" کے متعقلہ نتائج

گَھبْرا دینا

بدحواس کردینا ، بوکھلا دینا ، پریشان کردینا ، سراسیمہ کردینا.

گُھورا دینا

(کاشتکاری) کھیت میں کوڑا کرکٹ ڈالنا کھاد ڈالنا .

گَھبْرا لینا

رک : گھبرا دینا.

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا

اگر مصیبت پڑے تو گھبرانا نہیں چاہیے خدا کی مہربانی ہو تو سب کام درست ہوجائیں گے

گھوڑا دینا

اسپِ نرکومادیان پرچھوڑنا .

گھوٹا دینا

پت٘ھروغیرہ کو رگڑ رگڑ کرچکنا کرنا .

گانٹھ دینا

۱. کسی چیز میں گرہ لگانا.

گھوڑا مار دینا

گھوڑے کو اتنا دوڑانا کہ موت کے قریب ہو جائے

تَنی میں گانٹھ دینا

من٘گنی کرنا، سگائی کرنا

گَھر کا گَھروا کَر دینا

۔(دہلی۔عو) گھر کو تباہ و برباد کردینا۔ اُستانی تو جب جانوں جب اس لڑکی کو ٹھک کرو کمبخت نے گھر کا گھر وا کر رکھا ہے۔ ۲۔موٗسکر گھر تباہ کردینا۔

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

اپنا نقصان برداشت کر کے جھگڑا مول لینا

مارتے مارتے گَھٹری کر دینا

۔نہایت سخت مارنا۔بری طرح پیٹنا۔؎ دیکھو بھور۔

جِس نے کوڑا دِیا، کیا وہ گھوڑا نہ دے گا

جِس نے کوڑا دِیا وہ گھوڑا بھی دے گا

جس خدا نے تھوڑا دیا ہے وہ بہت بھی دے گا

گہتری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کتنے باگ جَہان میں لگ لَا سُوکھ گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھبْرا دینا کے معانیدیکھیے

گَھبْرا دینا

ghabraa denaa•घबरा देना

  • Roman
  • Urdu

گَھبْرا دینا کے اردو معانی

  • بدحواس کردینا ، بوکھلا دینا ، پریشان کردینا ، سراسیمہ کردینا.

Urdu meaning of ghabraa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • badahvaas kardenaa, baukhlaa denaa, pareshaan kardenaa, saraasiima kardenaa

घबरा देना के हिंदी अर्थ

  • हतबुद्धि, भौचक कर देना, व्याकुल कर देना, बौखला देना, परेशान कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھبْرا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھبْرا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone