تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانْٹْھ لیْنا" کے متعقلہ نتائج

گانْٹْھ لیْنا

قبضے میں کر لینا، قابو میں کرنا

یارانَہ گانْٹھ لینا

، اپنے مطلب کا کر لینا ، ڈھب پر لانا

گانٹ لینا

سوچ لینا.

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

اپنا نقصان برداشت کر کے جھگڑا مول لینا

گانٹھ میں کَر لینا

گرہ میں باندھ لینا ؛ یاد رکھنا.

گُھونٹ لینا

آواز کو گلے سے نکلنے نہ دینا، روک لینا، پانی کے گھونٹ پینا، حقہ کا دم لینا

گانٹھ دینا

۱. کسی چیز میں گرہ لگانا.

دو گُھونٹ لینا

حقہ ، بیڑی اور سگریٹ وغیرہ پینا ، کش لگانا .

گارَنْٹی لینا

ضمانت لینا ، ذمہ داری قبول کرنا.

گانس لینا

پھان٘س لینا ، دبوچ لینا ، قابو کر لینا ، جکڑ لینا.

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا

جیسی مزدوری ملتی ہے ویسا ہی کام ہوتا ہے

جَیسا لینا دینا وَیسا گانا بَجانا

جتنا دوگے اتنا کام ہوگا

جَیسا لینا دینا، وَیسا گانا بَجانا

بانجھ گانْٹھ لَگْنا

استقرار حمل کی صلاحیت باقی نہ رہنا، اولاد نہ ہونا

گَہَن لَگْنا

چاند یا سورج کا ماند پڑ جانا، کسوف یا خسوف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گانْٹْھ لیْنا کے معانیدیکھیے

گانْٹْھ لیْنا

gaa.nTh lenaa•गाँठ लेना

محاورہ

مادہ: گانٹھ

  • Roman
  • Urdu

گانْٹْھ لیْنا کے اردو معانی

  • قبضے میں کر لینا، قابو میں کرنا
  • ہم خیال کر لینا، کسی کو ساتھ ملا لینا، پرچا لینا

Urdu meaning of gaa.nTh lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • qabze me.n kar lenaa, qaabuu me.n karnaa
  • hamaKhyaal kar lenaa, kisii ko saath mila lenaa, parchaa lenaa

English meaning of gaa.nTh lenaa

  • bring over to one's side, win over, gain the support of, conspire

गाँठ लेना के हिंदी अर्थ

  • वश में कर लेना, नियंत्रण में करना
  • अपने विचार का बना लेना, किसी को साथ मिला लेना, किसी को अपने पक्ष में लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانْٹْھ لیْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانْٹْھ لیْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone