تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گلنا" کے متعقلہ نتائج

گلنا

سڑنا، بوسیدہ ہونا، داغ دار یا بدبودار ہونا، خراب ہو جانا

گلنار چہرہ

سرخ چہرے والا

گُلْنار ہونا

رنگ سرخ ہو جانا، چہرہ نمک جانا.

گُلْنار دُوپَٹَّہ

سرخ رن٘گ کا دوپٹہ

گُلْناری رَنگ

سُرخ رن٘گ، آتشی رن٘گ، گُلنار کے رن٘گ کا.

گَلنا سَڑنا

۔بوسیدہ ہوجانا۔ سڑکے بیکار ہوجانا۔

گُلنار

ایک درخت جو انار سے مشابہ ہوتا ہے اور اس میں بڑے بڑے پھولوں کو سوا جو گلاب کی مانند ہوتے ہیں پھل نہیں لگتا، اسے گلنار فارسی بھی کہتے ہیں، انار کا پھول، گلنار کی کلی

گُلنار گُوں

رک: گلناری.

گُلْناری

انار کے پھول یا گُل انار کے رنگ کا، سُرخ، آتشی.

گُلْنار کَرنا

سجانا، خوبصورت بنانا.

گلنار پارسی

ایک نہایت سرخ گلاب کے پھول کا نام

گِل ناک

गदला, मटमैला।

گُلْنارِ فارَسی

(رک: گلنار معنی نمبر ۱) انار کا ایک پھول اور درخت جس میں پھل نہیں لگتا.

گُلْناری تَراش کا

گُلِ انار کی وضع کا، انار کے پھول سے مشابہ

گُل ناو

(معماری) مرغول کے حاشیے پر لمبوتری اور مُدَوّر سروں کی بنی ہوئی بنت کاری یا جالی .

گُلِ ناشِگُفْتَہ

ادھ کھلا پھول ، شگوفہ ، غنچہ ؛ (کنایۃً) کنواری عورت ، بن بیاہی عورت ، باکرہ ، دوشیزہ .

گُلِ نارَس

کچّا پھول ، ناپختہ پھول ؛ مراد ، کلی ، غنچہ .

گل نافرماں

۔(ف) مذکر۔ ایک اودے رنگ کا پھول۔

گُلِ نا فَرْمان

بنفشہ کا ارغوانی پھول جو نہایت خوشبودار ہوتا ہے اور سردیوں کے موسم میں پایا جاتا ہے .

گَلَنْہار

گلنے والا، گھٹنے یا لاغر ہونے والا.

ہاتھ گَلْنا

۔ کمال سردی پونچنےکا کنایہ۔؎

ہَڈِّیاں گَلنا

مرے ہوئے بہت عرصہ ہو جانا ، مر کھپ جانا ، نام تک مٹ جانا ۔

دال نَہ گَلْنا

پہنچ نہ ہونا، دسترس نہ ہونا، کامیاب نہ ہونا

ہَڈِّیاں پَسلِیاں گَلنا

مردے کو دفن ہوئے ایک عرصہ ہو جانا ؛ پرانی بات ہوجانا

پانی ہو کَر گَلْنا

رک : پانی ہو کر بہنا .

دِل گَلْنا

دل خستہ ہونا، مضمحل ہونا

جان گَلْنا

رک: جان گھلنا .

دال گَلْنا

دال کا گھول مل کر یک جانا

بَرْف گَلْنا

سردعلاقے میں گری یا جمی ہوئی برف کی چٹانوں کا پگھلنا اور پانی ہو کر بہنا

مال گَلْنا

روپیہ پیسہ ضائع ہونا ، سرمایہ برباد جانا .

ٹَٹْری گَلْنا

دبلا ہونا ؛ روپیہ خرچ ہونا.

کَن٘دْلا گَلْنا

کندلا گلانا کا لازم، چاندی اور سونے کا باہم پگھلنا

فَرِشْتوں کی دال نَہ گَلْنا

کسی کی بھی رسائی نہ ہونا ، کسی کی بھی پہن٘چ نہ ہونا.

شَرْم سے گَلْنا

رک: شرم سے کٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گلنا کے معانیدیکھیے

گلنا

galnaaगलना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گلنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • سڑنا، بوسیدہ ہونا، داغ دار یا بدبودار ہونا، خراب ہو جانا
  • پگھلنا، ملائم ہو جانا
  • گُھلنا، تحلیل ہونا
  • بیماری، غم یا صدمے وغیرہ سے وزن میں کمی ہونا، کمزور ہونا، لاغر ہونا
  • پک کر نرم ہونا، کھانے کے قابل ہونا، پکنا
  • برف وغیرہ سے زیادہ سردی پا کر سکڑ جانا
  • زمین میں دھنس جانا
  • ضائع ہونا، برباد ہونا
  • بگڑنا، خراب ہو جانا، بد شکل ہو جانا

شعر

Urdu meaning of galnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sa.Dnaa, bosiida honaa, daagadaar ya badbuudaar honaa, Kharaab ho jaana
  • pighalnaa, mulaa.im ho jaana
  • ghulnaa, tahliil honaa
  • biimaarii, Gam ya sadme vaGaira se vazan me.n kamii honaa, kamzor honaa, laagar honaa
  • pak kar naram honaa, khaane ke kaabil honaa, paknaa
  • barf vaGaira se zyaadaa sardii pa kar siku.D jaana
  • zamiin me.n dha.ns jaana
  • zaa.e honaa, barbaad honaa
  • biga.Dnaa, Kharaab ho jaana, badashkal ho jaana

English meaning of galnaa

Intransitive verb

  • to be tenderized, become tender, rot
  • (body) be gangrenous
  • be frostbitten
  • (body) be covered with suppurating sores or leprosy lesions
  • melt, dissolve
  • drop off, mortify
  • be wasted
  • become very thin and weak due to illness or ascetic practices

गलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी तरल पदार्थ में डाले हुए कड़े या घन पदार्थ का कोमल होकर उसमें घुल कर मिल जाना, जैसे-दूध या पानी में चीनी गलना
  • ताप की अधिकता के कारण किसी घन पदार्थ का तरल होना, जैसे-बरफ, मक्खन या सोना गलना
  • ताप के प्रभाव से किसी ठोस पदार्थ का तरल में परिवर्तित होना; पिघलना, जैसे- भट्टी में सोने का गलना; बरफ़ का गलना
  • द्रवित होना, पिघलना
  • ठिठुरना
  • कड़ी चीज़ का आँच पर पककर नरम होना
  • सीझना, अधिक पक जाना
  • जीर्ण होना, दुबला होना, शरीर का कमज़ोर होना
  • सड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گلنا

سڑنا، بوسیدہ ہونا، داغ دار یا بدبودار ہونا، خراب ہو جانا

گلنار چہرہ

سرخ چہرے والا

گُلْنار ہونا

رنگ سرخ ہو جانا، چہرہ نمک جانا.

گُلْنار دُوپَٹَّہ

سرخ رن٘گ کا دوپٹہ

گُلْناری رَنگ

سُرخ رن٘گ، آتشی رن٘گ، گُلنار کے رن٘گ کا.

گَلنا سَڑنا

۔بوسیدہ ہوجانا۔ سڑکے بیکار ہوجانا۔

گُلنار

ایک درخت جو انار سے مشابہ ہوتا ہے اور اس میں بڑے بڑے پھولوں کو سوا جو گلاب کی مانند ہوتے ہیں پھل نہیں لگتا، اسے گلنار فارسی بھی کہتے ہیں، انار کا پھول، گلنار کی کلی

گُلنار گُوں

رک: گلناری.

گُلْناری

انار کے پھول یا گُل انار کے رنگ کا، سُرخ، آتشی.

گُلْنار کَرنا

سجانا، خوبصورت بنانا.

گلنار پارسی

ایک نہایت سرخ گلاب کے پھول کا نام

گِل ناک

गदला, मटमैला।

گُلْنارِ فارَسی

(رک: گلنار معنی نمبر ۱) انار کا ایک پھول اور درخت جس میں پھل نہیں لگتا.

گُلْناری تَراش کا

گُلِ انار کی وضع کا، انار کے پھول سے مشابہ

گُل ناو

(معماری) مرغول کے حاشیے پر لمبوتری اور مُدَوّر سروں کی بنی ہوئی بنت کاری یا جالی .

گُلِ ناشِگُفْتَہ

ادھ کھلا پھول ، شگوفہ ، غنچہ ؛ (کنایۃً) کنواری عورت ، بن بیاہی عورت ، باکرہ ، دوشیزہ .

گُلِ نارَس

کچّا پھول ، ناپختہ پھول ؛ مراد ، کلی ، غنچہ .

گل نافرماں

۔(ف) مذکر۔ ایک اودے رنگ کا پھول۔

گُلِ نا فَرْمان

بنفشہ کا ارغوانی پھول جو نہایت خوشبودار ہوتا ہے اور سردیوں کے موسم میں پایا جاتا ہے .

گَلَنْہار

گلنے والا، گھٹنے یا لاغر ہونے والا.

ہاتھ گَلْنا

۔ کمال سردی پونچنےکا کنایہ۔؎

ہَڈِّیاں گَلنا

مرے ہوئے بہت عرصہ ہو جانا ، مر کھپ جانا ، نام تک مٹ جانا ۔

دال نَہ گَلْنا

پہنچ نہ ہونا، دسترس نہ ہونا، کامیاب نہ ہونا

ہَڈِّیاں پَسلِیاں گَلنا

مردے کو دفن ہوئے ایک عرصہ ہو جانا ؛ پرانی بات ہوجانا

پانی ہو کَر گَلْنا

رک : پانی ہو کر بہنا .

دِل گَلْنا

دل خستہ ہونا، مضمحل ہونا

جان گَلْنا

رک: جان گھلنا .

دال گَلْنا

دال کا گھول مل کر یک جانا

بَرْف گَلْنا

سردعلاقے میں گری یا جمی ہوئی برف کی چٹانوں کا پگھلنا اور پانی ہو کر بہنا

مال گَلْنا

روپیہ پیسہ ضائع ہونا ، سرمایہ برباد جانا .

ٹَٹْری گَلْنا

دبلا ہونا ؛ روپیہ خرچ ہونا.

کَن٘دْلا گَلْنا

کندلا گلانا کا لازم، چاندی اور سونے کا باہم پگھلنا

فَرِشْتوں کی دال نَہ گَلْنا

کسی کی بھی رسائی نہ ہونا ، کسی کی بھی پہن٘چ نہ ہونا.

شَرْم سے گَلْنا

رک: شرم سے کٹنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone