تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَام" کے متعقلہ نتائج

گَام

گھوڑے کی ایک چال، ہلکی رفتار

گام اُٹْھنا

پان٘و آگے بڑھنا ، قدم اُٹھنا ، پاؤں کا جنبش کرنا ، چلنا.

گام رَکْھنا

چلنا ، قدم رکھنا ، آمادۂ عمل ہونا ، عمل کرنا.

گام مارْنا

قدم رکھنا ، چلنا ، داخل ہونا ، در آنا.

گام اُٹھانا

پان٘و بڑھانا ، جلدی چلنا ، جلدی جلدی قدم رکھنا.

گام گام

ہر ایک قدم ، ہر قدم پر.

گام فَرْسا

رواں دواں، چلنے والا، تیز چلنے والا، بہت چلنے والا، گامزن

گام فَرْسائی

چلنا پھرنا، حرکت میں ہونا، تیز چلنا، رواں دواں رہنا

گام گام پَر

قدم قدم پر ، ہر قدم پر.

گام سَنج

اعتماد کے ساتھ قدم رکھنے والا ، احتیاط سے چلنے والا.

گَہْما گَہْم

چہل پہل، گرم بازاری، رونق، دھوم دھام

گام بَہ گام

قدم بہ قدم، ہر قدم پر

گام سَنج ہونا

چلنا ، تیز چلنا .

گَامْزَنْ ہُونا

قدم بڑھانا، چلنا، رواں ہونا

گامی

ہندی لاحقہ، کسی خاص سمت میں چلنے یا جانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَام کے معانیدیکھیے

گَام

gaam•गाम

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

گَام کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • گھوڑے کی ایک چال، ہلکی رفتار
  • ایڑی سے انگوٹھے تک کی لمبائی، پاؤں کی لمبائی
  • چلتے وقت دونوں پاؤں کے درمیان کا فاصلہ، مراد: آدھ گز کا فاصلہ
  • لگام، لجام

سنسکرت - اسم، مذکر

  • گاؤں، دہ، قریہ

شعر

Urdu meaning of gaam

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii ek chaal, halkii raftaar
  • e.Dii se anguuThe tak kii lambaa.ii, paanv kii lambaa.ii
  • chalte vaqt dono.n paanv ke daramyaan ka faasila, muraadah aadh gaz ka faasila
  • lagaam, lajaam
  • gaanv, dah, qarya

English meaning of gaam

Persian - Noun, Masculine

  • step, footstep,step, pace, the distance between the feet in walking
  • pace (of a horse)

Sanskrit - Noun, Masculine

  • village

गाम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े की एक चाल, मंद गति
  • एड़ी से अंगूठे तक की लंबाई, पैर की लंबाई
  • चलते समय दोनों पैरों के बीच की दूरी (अर्थात) आधा गज़ की दूरी
  • लगाम, लगाम (घोड़े की) बाग

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाँव, दिह, ग्राम

    विशेष • दिह= देहात, छोटा गाँव, मौज़ा, क़स्बा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَام)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone