تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنیا دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دیکْھنا

جھلک دکھانا کا لازم

دیکْھنا ہے

سوچنا ہے ، انجام پر نظر ہے.

دیکْھنا پَنا

بصارتِ عقل ، بصیرت.

دیکْھنا داکْھنا

تاکنا ، جھاکنا ، سرسری طور پر دیکھنا ، دیکھنا.

دیکْھنا پَڑْنا

کسی حقیقت یا واقعہ کو مجبوراً دیکھنا.

دیکْھنا دِکھانا

نظارہ کرنا ، مطالعہ کرنا.

دیکْھنا نَظَر آنا

نشان، اثر یا خصوصیت پائی جانا، جلوہ یا پرتو ملنا

دیکْھنا ہونا

رک : جھلک نظر آنا.

دیکْھنا دینا

رک : جھلک دکھانا ، اثر یا خصوصیت ظاہر کرنا، جلوہ دکھانا.

دیکْھنا لینا

روشنی یا چمک حاصل کرنا.

دیکْھنا مارنا

نظر آنا ، جھلکنا، روشن ہونا.

دیکھنا سو پیکھنا

اچھی چیز کو دیکھ کر خواہ مخواہ لینے کو دل چاہتا ہے، جو دیکھنا سو کرنا چاہے، اچھا ہو یا برا

دیکْھنا بھالْنا

غور کرنا، نظر کرنا، احتیاط سے کام لینا

دِل دیکْھنا

حوصلے کی آزامائش کرنا، مرضی دریافت کرنا، عندیہ لینا

آنکھوں دیکْھنا

خود مشاہدہ کرنا، اپنی آنکھوں سے دیکھنا

آنکھ دیکھنا

تیور سے مرضی کو پہچاننا، آن٘کھ کو دیکھ کر ارادے کا پتا چلانا

مردہ دیکھنا

کسی کو مرا ہوا دیکھنا، جنازہ دیکھنا

آزما دیکھنا

جانچنا، آزمانا

دُنیا دیکْھنا

تجربہ کار ہونا، گرد و پیش کے حالات سے سیکھنا

نَیرَنگِیاں دیکھنا

کرشمہ سازی کا مظاہرہ کرنا ؛ کسی کو رنگ بدلتے دیکھنا ۔

مُنْہَمِک دیکْھنا

کسی کو بہت مصروف پانا

مزیداری دیکھنا

لطف اٹھانا

اِنتِظار دیکھنا

wait for, be on the watch or look out for

جُوئیں دیکْھنا

کسی کے سر یا کپڑوں سے جوئیں نکالنا

ناڑی دیکھنا

(طب) مریض کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اس کی حالت کا اندازہ لگانا جس سے قلب اور شریانوں کے سکڑنے اور پھیلنے کی رفتار کا پتہ چلتا ہے اور یوں مرض کی کیفیت معلوم ہوتی ہے ، نبض دیکھنا

مُنھ دیکھنا

حیرت سے مُنھ دیکھنا، حسرت سے منھ تکنا، تعجُّب سے نظر کرنا، جواب کے انتظار میں یاکچھ مزید گفتگو کے انتظار میں

مُنہ دیکھنا

آئینے وغیرہ میں شکل دیکھنا

پانی دیکھنا

۔ پانی دیکھ کر کتّے کا کاٹا ہوا جھجھکتا ہے۔

مَہورت دیکھنا

۔ کسی کام کے واسطے ستاروں کی چال کے موافق وقت دیکھنا۔

رَنگ دیکْھنا

کیفیت یا حالت کا مشاہدہ کرنا

ظُلْم دیکْھنا

ظلم اُٹھانا، جور برداشت کرنا، سختی برداشت کرنا

چاندْنی دیکْھنا

چان٘دنی رات میں (باغ کی یا کشتی میں سوار ہو کر دریا کی) سیر کو نکلنا ، شب ماہ کی سیر کرنا .

اِسْتِخارَہ دیکھنا

to practise divination

مَنظَر دیکھنا

نظارہ کرنا ، سماں دیکھنا ۔

خواب دیکْھنا

کسی خیال یا واقعہ کو سوتے میں دیکھنا، سوتے میں کچھ دیکھنا

جَہاں دیکْھنا

دنیا کے نشیب و فراز دیکھنا ، تجربہ کار ہونا.

اَنْجام دیکھنا

نتیجہ بھگتنا

مُصِیبَت دیکْھنا

مصیبت میں وقت گزارنا، دکھ تکلیف سہنا، مصیبت میں رہنا، مصیبت برداشت کرنا

اَینڈ دیکْھنا

(کانٹا سازی) ترازو کی ڈنڈی اور پلڑوں کے متواز ن ہونے کو جانچنا

پَنْتھ دیکْھنا

راستہ تکنا، انتظار کرنا

پَنْت دیکْھنا

راستہ دیکھنا.

رَن٘ج دیکْھنا

تکلیف برداشت کرنا

حاضِری دیکھنا

موجودات دیکھنا.

رَنڈاپا دیکْھنا

بیوگی کا زمانہ دیکھنا

مُطالعَہ دیکْھنا

سبق پڑھنے سے پیش تر طالب علموں کا معنی سمجھنا اور مطالب پر غور کرنا

وَقْت دیکھنا

موقع دیکھنا

چاند دیکْھنا

قمری مہینے کی انتیسویں یا تیسویں کو شام کے وقت افق پر ماہ نو (پہلی رات کے چان٘د) کا دیدار کرنا، چان٘د کے نئے مہینے کا آغاز ہونا، آسمان پر چاند کا دیدار کرنا، (مجازا) محبوب کا دیدار کرنا

رُخ دیکْھنا

(دوسرے کی) مرضی یا رجحان طبع کا اندازہ کرنا

گرہ دیکھنا

جنم پتری دیکھنا، زائچہ دیکھنا

سانس دیکْھنا

بیمار کی حالت جب نازک ہوتی ہے تو اس کا سان٘س دیکھتے ہیں کہ مسلسل جاری ہے یا نہیں.

سَماں دیکْھنا

کیفیت یا عالم نظر آنا ، منظر دِکھائی دینا .

خَرابی دیکْھنا

تباہ ہونا، برباد ہونا، تباہی و بربادی سے سابقہ پڑنا یا دوچار ہونا

کانٹا دیکْھنا

چاشنی کا قوام دیکھنا

زَمِین دیکْھنا

قے کرنا، الٹی کرنا

ناخُن دیکھنا

ناخن کی طرف نظر ڈالنا، ہنسی ضبط کرنا، (کہتے ہیں کہ جب بہت ہنسی آرہی ہو تو ناخن کی طرف دیکھنے سے ہنسی بند ہو جاتی ہے غالباً دھیان بٹ جاتا ہے)

مِزاج دیکھنا

طبیعت کا حال جاننا کہ خوش ہے یا ناخوش، خشم ناک ہے یا مائل بہ لطف

صُبْح دیکْھنا نَہ شام دیکْھنا

وقت کی پابندیوں سے بے نیاز رہنا ، ہر وقت کوئی کام کیے جانا ، وقت بے وقت کام کرتے رہنا.

نُمُود دیکھنا

شیخی کی باتیں سننا

شُگُون دیکْھنا

شگون بچارنا ، فال دیکھنا

دانت دیکْھنا

حیوانات کی عمر کا اندازہ لگانا (سامنے کے دانت دیکھ کر اندازہ لگایا جاتا ہے کہ جانور کی عمر کیا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنیا دیکْھنا کے معانیدیکھیے

دُنیا دیکْھنا

duniyaa dekhnaaदुनिया देखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُنیا دیکْھنا کے اردو معانی

  • تجربہ کار ہونا، گرد و پیش کے حالات سے سیکھنا
  • زندگی گزارنا، عمر بسر کرنا

Urdu meaning of duniyaa dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tajarbaakaar honaa, gard-o-pesh ke haalaat se siikhnaa
  • zindgii guzaarnaa, umr basar karnaa

English meaning of duniyaa dekhnaa

  • see the world, be experienced and wise

दुनिया देखना के हिंदी अर्थ

  • अनुभवी होना, आस-पास की स्थिति से सीखना
  • जीवन व्यतीत करना, आयु बीताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیکْھنا

جھلک دکھانا کا لازم

دیکْھنا ہے

سوچنا ہے ، انجام پر نظر ہے.

دیکْھنا پَنا

بصارتِ عقل ، بصیرت.

دیکْھنا داکْھنا

تاکنا ، جھاکنا ، سرسری طور پر دیکھنا ، دیکھنا.

دیکْھنا پَڑْنا

کسی حقیقت یا واقعہ کو مجبوراً دیکھنا.

دیکْھنا دِکھانا

نظارہ کرنا ، مطالعہ کرنا.

دیکْھنا نَظَر آنا

نشان، اثر یا خصوصیت پائی جانا، جلوہ یا پرتو ملنا

دیکْھنا ہونا

رک : جھلک نظر آنا.

دیکْھنا دینا

رک : جھلک دکھانا ، اثر یا خصوصیت ظاہر کرنا، جلوہ دکھانا.

دیکْھنا لینا

روشنی یا چمک حاصل کرنا.

دیکْھنا مارنا

نظر آنا ، جھلکنا، روشن ہونا.

دیکھنا سو پیکھنا

اچھی چیز کو دیکھ کر خواہ مخواہ لینے کو دل چاہتا ہے، جو دیکھنا سو کرنا چاہے، اچھا ہو یا برا

دیکْھنا بھالْنا

غور کرنا، نظر کرنا، احتیاط سے کام لینا

دِل دیکْھنا

حوصلے کی آزامائش کرنا، مرضی دریافت کرنا، عندیہ لینا

آنکھوں دیکْھنا

خود مشاہدہ کرنا، اپنی آنکھوں سے دیکھنا

آنکھ دیکھنا

تیور سے مرضی کو پہچاننا، آن٘کھ کو دیکھ کر ارادے کا پتا چلانا

مردہ دیکھنا

کسی کو مرا ہوا دیکھنا، جنازہ دیکھنا

آزما دیکھنا

جانچنا، آزمانا

دُنیا دیکْھنا

تجربہ کار ہونا، گرد و پیش کے حالات سے سیکھنا

نَیرَنگِیاں دیکھنا

کرشمہ سازی کا مظاہرہ کرنا ؛ کسی کو رنگ بدلتے دیکھنا ۔

مُنْہَمِک دیکْھنا

کسی کو بہت مصروف پانا

مزیداری دیکھنا

لطف اٹھانا

اِنتِظار دیکھنا

wait for, be on the watch or look out for

جُوئیں دیکْھنا

کسی کے سر یا کپڑوں سے جوئیں نکالنا

ناڑی دیکھنا

(طب) مریض کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اس کی حالت کا اندازہ لگانا جس سے قلب اور شریانوں کے سکڑنے اور پھیلنے کی رفتار کا پتہ چلتا ہے اور یوں مرض کی کیفیت معلوم ہوتی ہے ، نبض دیکھنا

مُنھ دیکھنا

حیرت سے مُنھ دیکھنا، حسرت سے منھ تکنا، تعجُّب سے نظر کرنا، جواب کے انتظار میں یاکچھ مزید گفتگو کے انتظار میں

مُنہ دیکھنا

آئینے وغیرہ میں شکل دیکھنا

پانی دیکھنا

۔ پانی دیکھ کر کتّے کا کاٹا ہوا جھجھکتا ہے۔

مَہورت دیکھنا

۔ کسی کام کے واسطے ستاروں کی چال کے موافق وقت دیکھنا۔

رَنگ دیکْھنا

کیفیت یا حالت کا مشاہدہ کرنا

ظُلْم دیکْھنا

ظلم اُٹھانا، جور برداشت کرنا، سختی برداشت کرنا

چاندْنی دیکْھنا

چان٘دنی رات میں (باغ کی یا کشتی میں سوار ہو کر دریا کی) سیر کو نکلنا ، شب ماہ کی سیر کرنا .

اِسْتِخارَہ دیکھنا

to practise divination

مَنظَر دیکھنا

نظارہ کرنا ، سماں دیکھنا ۔

خواب دیکْھنا

کسی خیال یا واقعہ کو سوتے میں دیکھنا، سوتے میں کچھ دیکھنا

جَہاں دیکْھنا

دنیا کے نشیب و فراز دیکھنا ، تجربہ کار ہونا.

اَنْجام دیکھنا

نتیجہ بھگتنا

مُصِیبَت دیکْھنا

مصیبت میں وقت گزارنا، دکھ تکلیف سہنا، مصیبت میں رہنا، مصیبت برداشت کرنا

اَینڈ دیکْھنا

(کانٹا سازی) ترازو کی ڈنڈی اور پلڑوں کے متواز ن ہونے کو جانچنا

پَنْتھ دیکْھنا

راستہ تکنا، انتظار کرنا

پَنْت دیکْھنا

راستہ دیکھنا.

رَن٘ج دیکْھنا

تکلیف برداشت کرنا

حاضِری دیکھنا

موجودات دیکھنا.

رَنڈاپا دیکْھنا

بیوگی کا زمانہ دیکھنا

مُطالعَہ دیکْھنا

سبق پڑھنے سے پیش تر طالب علموں کا معنی سمجھنا اور مطالب پر غور کرنا

وَقْت دیکھنا

موقع دیکھنا

چاند دیکْھنا

قمری مہینے کی انتیسویں یا تیسویں کو شام کے وقت افق پر ماہ نو (پہلی رات کے چان٘د) کا دیدار کرنا، چان٘د کے نئے مہینے کا آغاز ہونا، آسمان پر چاند کا دیدار کرنا، (مجازا) محبوب کا دیدار کرنا

رُخ دیکْھنا

(دوسرے کی) مرضی یا رجحان طبع کا اندازہ کرنا

گرہ دیکھنا

جنم پتری دیکھنا، زائچہ دیکھنا

سانس دیکْھنا

بیمار کی حالت جب نازک ہوتی ہے تو اس کا سان٘س دیکھتے ہیں کہ مسلسل جاری ہے یا نہیں.

سَماں دیکْھنا

کیفیت یا عالم نظر آنا ، منظر دِکھائی دینا .

خَرابی دیکْھنا

تباہ ہونا، برباد ہونا، تباہی و بربادی سے سابقہ پڑنا یا دوچار ہونا

کانٹا دیکْھنا

چاشنی کا قوام دیکھنا

زَمِین دیکْھنا

قے کرنا، الٹی کرنا

ناخُن دیکھنا

ناخن کی طرف نظر ڈالنا، ہنسی ضبط کرنا، (کہتے ہیں کہ جب بہت ہنسی آرہی ہو تو ناخن کی طرف دیکھنے سے ہنسی بند ہو جاتی ہے غالباً دھیان بٹ جاتا ہے)

مِزاج دیکھنا

طبیعت کا حال جاننا کہ خوش ہے یا ناخوش، خشم ناک ہے یا مائل بہ لطف

صُبْح دیکْھنا نَہ شام دیکْھنا

وقت کی پابندیوں سے بے نیاز رہنا ، ہر وقت کوئی کام کیے جانا ، وقت بے وقت کام کرتے رہنا.

نُمُود دیکھنا

شیخی کی باتیں سننا

شُگُون دیکْھنا

شگون بچارنا ، فال دیکھنا

دانت دیکْھنا

حیوانات کی عمر کا اندازہ لگانا (سامنے کے دانت دیکھ کر اندازہ لگایا جاتا ہے کہ جانور کی عمر کیا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنیا دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنیا دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone