تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَینڈ دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

اَینڈ دیکْھنا

(کانٹا سازی) ترازو کی ڈنڈی اور پلڑوں کے متواز ن ہونے کو جانچنا

آئِینَہ دیکْھنا

آئینے میں اپنا چہرہ دیکھنا: صفائی دیکھنے یا زینت کرنے کے لئے

آئینہ صفر میں دیکھنا

صفر کے مہینے میں آئینہ دیکھنا مسلمان مبارک جانتے ہیں

مُنہ آئِینَہ میں دیکھنا

اپنی حالت یا حیثیت پر نظر کرنا ، اپنی کم مایگی پر شرمندہ ہونا ۔

آئینے میں چاند دیکھنا

عید کے موقع پر دیکھتے ہیں کہ اچھی طرح نظر آئے

آئینۂ شمشیر میں جلوۂ عروسِ مرگ دیکھنا

تلوار سے موت واقع ہونے کا انداشہ ہے، موت نظر آنا

صَفَر کا چاند دیکھ کَر آئِینَہ دیکھنا

مبارک سمجھا جاتا ہے

آئینۂ خیال میں جلوۂ عروسِ مرگ دیکھنا

موت نظر آنا، موت کا خیال آنا

دیکَھن ہار ہُنْڈْوی

وہ ہنڈوی ، جو ہر پیش کرنے والے یعنی حامل کو قابلِ ادائی ہو ، درشنی ہنڈی ، بیرر چیک.

دیکھتے کیا ہیں

رک : دیکھتا کیا ہے معنی نمبر ۲.

جنم پَترسب دیکھتے ہیں، کرم پَتر کوئی نہیں دیکھتا

زائچہ سب دیکھتے ہیں مگر قسمت کا لکھا کوئی نہیں جانتا

ہاتھی کے دانْت فَقَط دیکھنے ہی کے ہَیں

رک : ہاتھی کے دانت کھانے کے اور الخ ۔

کِسی نے مُنْہ آرْسی میں دیکھا کِسی نے آئِینے میں

مختلف طرح کے کام کرنے اگر ایک ہی نتیجہ برآمد ہو تو کہتے ہیں .

آنکھیں خدا نے دیکھنے کو دی ہیں یا منہ پر دی ہیں

آنکھیں دیکھنے کو ملی ہیں ان کا درست استعال کرو

پیٹ کا کھایا کوئی نَہِیں دیکھتا، تَنْ کا پَہْنا سَب دیکْھتے ہَیں

کپڑوں پر سب کی نظر ہوتی ہے ، ظاہر کو سب دیکھتے ہیں باطن کو کوئی نہیں جانتا ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب ظاہر داری برتنا ضروری ہو جائے یا کسی بھی معاملے میں بعض باتوں کا اظہار ایک ضرورت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَینڈ دیکْھنا کے معانیدیکھیے

اَینڈ دیکْھنا

ainD dekhnaa•ऐंड देखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَینڈ دیکْھنا کے اردو معانی

  • (کانٹا سازی) ترازو کی ڈنڈی اور پلڑوں کے متواز ن ہونے کو جانچنا

Urdu meaning of ainD dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaanTaa saazii) taraazuu kii DanDii aur pal.Do.n ke mutavaazin hone ko jaanchnaa

ऐंड देखना के हिंदी अर्थ

  • (काँटा साज़ी) तराज़ू की डंडी और पलड़ों के समान होने को जाँचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَینڈ دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَینڈ دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone