تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخ دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

رُخ دیکْھنا

(دوسرے کی) مرضی یا رجحان طبع کا اندازہ کرنا

رَنگِ رُخ دیکْھنا

رنگ ڈھنگ دیکھنا ،حالات کے رجحان کا اندازہ کرنا .

زَمانے کا رُخ دیکْھنا

زمانے کا میلان دیکھنا، دُنیا کے حالات کا اندازہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُخ دیکْھنا کے معانیدیکھیے

رُخ دیکْھنا

ruKH dekhnaaरुख़ देखना

محاورہ

مادہ: رُخ

  • Roman
  • Urdu

رُخ دیکْھنا کے اردو معانی

  • (دوسرے کی) مرضی یا رجحان طبع کا اندازہ کرنا

    مثال اب میں بھی آقا کا رُخ دیکھ کر کام کروں گا۔

  • حالات پر نظر رکھنا، حالات کی مُطابقت سے عمل کرنا

Urdu meaning of ruKH dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (duusre kii) marzii ya rujhaan taba ka andaaza karnaa
  • haalaat par nazar rakhnaa, haalaat kii mutaabaqat se amal karnaa

English meaning of ruKH dekhnaa

  • watch a situation, assessing (another's) will or tendency, an eye on situation

रुख़ देखना के हिंदी अर्थ

  • (दूसरे की) इच्छा या प्रवृत्ति का आकलन करना

    उदाहरण अब मैं भी आक़ा का रुख़ देखकर काम करुँगा।

  • परिस्थिति पर नज़र रखना, परिस्थिति की अनुसार से कार्य करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُخ دیکْھنا

(دوسرے کی) مرضی یا رجحان طبع کا اندازہ کرنا

رَنگِ رُخ دیکْھنا

رنگ ڈھنگ دیکھنا ،حالات کے رجحان کا اندازہ کرنا .

زَمانے کا رُخ دیکْھنا

زمانے کا میلان دیکھنا، دُنیا کے حالات کا اندازہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُخ دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُخ دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone