تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دِل دیکْھنا

حوصلے کی آزامائش کرنا، مرضی دریافت کرنا، عندیہ لینا

دِل چِیر کَر دیکْھنا

دل کا حال دریافت کرنا ، دل کا راز معلوم کرنا ؛ یقین کر لینا.

دِیدَۂ دِل کھول کَر دیکْھنا

بہت غور سے دیکھنا ، بہت غور کرنا.

دِل جِگَر دیکھنا

حوصلہ یا ہمت دیکھنا

دِل دِکھانا

حوصلہ ظاہر کرنا، جرأت کرنا

دِل دُکْھنا

غم ہونا ، افسوس ہونا ، صدمہ پہن٘چنا کُڑھنا

دِل دُکھانا

رنج دینا، صدمہ پہنچانا، اندرونی غم دینا

دِلّی دِکھانا

(عور) ’’ بچّے کو کھلاتے ہوئے بچے کو سر اور کانوں سے پکڑ کر یا بغلوں میں ہاتھ دے کر سر سے اونچا اٹھا لیتے ہیں اس فعل کو دلّی دکھانا کہتے ہیں ‘‘ .

داغِ دِل دِکھانا

دِل کے داغ دکھانا، دِلی صدمات ظاہر کرنا

دَریا دِلی دِکھانا

بہت خرچ کرنا، بہت فیاضی کرنا

دِل چِیر کَر دِکھانا

دل کار راز ظاہر کرنا ، دل کی بات بتانا ، یقین دِلانا.

آنکھ بھر دیکھنے کو دل نہیں چاہنا

بہت بد شکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل دیکْھنا کے معانیدیکھیے

دِل دیکْھنا

dil dekhnaa•दिल देखना

  • Roman
  • Urdu

دِل دیکْھنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • حوصلے کی آزامائش کرنا، مرضی دریافت کرنا، عندیہ لینا

Urdu meaning of dil dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hausale kii aazaamaa.ish karnaa, marzii daryaafat karnaa, indiiyaa lenaa

English meaning of dil dekhnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • study the temper (of), ascertain the inclinations or wishes (of), assess the courage (of)

दिल देखना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • साहस का अध्ययन करना, साहस का आकलन करना, इच्छाओं का पता लगाना,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone