تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dud" کے متعقلہ نتائج
dud کے لیے اردو الفاظ
dud کے اردو معانی
- ناکارہ گولہ
- نَقْلی
dud के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नाकारा गोला
- नक़ली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُدّی
سنگ باسی کا سفوف جو نگینے کی کِھسائی میں یہ طور لاک استعمال کیا جاتا ہے اِس کی وجہ سے مان پر نگینے کی رگڑ سے خراش نہیں پڑتی .
دُدَّھڑ
دو مُتضاد کی یکجائی ؛ دو ایسے رُخ اختیار کرنا جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ؛ دو طرفہ کا رووائی دہری صورت حال ، تذیزب .
دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں
فائدے کے لیے صدمہ اٹھانا برا نہیں معلوم دیتا، کام کرنے والے یا کماؤ آدمی کی دو تلخ باتیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں
دُدَھیل گائے کی دو لاتیں بھی بَھلی
جس سے نفع پہنچتا ہے اس کی ناز برداری بُری نیہں معلوم ہوتی فائدے کے لیے تکلیف اٹھانا برا نہیں لگتا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dud)
dud
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔