تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُڑْکی" کے متعقلہ نتائج

دُڑْکی

گھوڑے کی ایک چال ، دُلکی.

دَڑکَا

دھڑکا ، دھمکی.

دُلْکی

گھوڑے کی درمیانی تیز چال جس میں اگلا سیدھا قدم، بایئں پچھلے قدم کے ساتھ اور اگلا بایاں قدم، دائیں پچھلے قدم کے ساتھ اٹھتا ہے، دو گام، نیز کتے کی ایسی ہی چال، برخا

دُرْکی

گھوڑے کی چال ، دُلکی .

دُنْکی

ایک ہتھیار .

دِل کی

دل کا بھید ، دل کی بات ؛ دل کی حالت

دَھڑْکا

دھڑکن، تڑپ

دَھڑْکے

دَھڑکا کی جمع، مرکبات مستعمل

دُکّی

دُگی، تاش یا گنجفے میں دو بند کیوں کا پتَا، دُری دُرا

دَبْکِی

چھپنے کا فعل، روپوشی، (خصوصاً کسی جانور کا) زمین میں چھپ جانا

دُکڑی

تاش میں دو بند کیوں کا پتّا، دری، دگّی

دَڑی

(گھڑی سازی) پلیٹ (انگریزی) ؛ گھوڑی ؛ گھڑی کے چکّر کی جول کے سوارخ کا توا یا پردا.

دھڑک

دھڑکن، تڑپ، بیقراری

دَڑَکا دینا

دھوکا دینا ؛ خوفزدہ کرنا ، مرعوب کرنا ؛ دھمکی دینا.

دَھڑاکا

دو وزنی چیزوں کا تصادم اور اس سے پیدا ہونے والی زور کی آواز؛ دھماکا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُڑْکی کے معانیدیکھیے

دُڑْکی

du.Dkii•दुड़की

  • Roman
  • Urdu

دُڑْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کی ایک چال ، دُلکی.

Urdu meaning of du.Dkii

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii ek chaal, dulkii

दुड़की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े की एक चाल, दुलकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُڑْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُڑْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone