تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُدھار" کے متعقلہ نتائج

دُدھار

دُودھ پر آئی ہوئی یا دوُدھ دینے والی گائے یا بھینس وغیرہ، زیادہ دودھ دینے والا جانور

دُدھاری

رک : ددھار

دھار

پہنے والی یا رقیق چیز کی تُلّلی ؛ پچکاری ، پھوہار.

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں

فائدے کے لیے صدمہ اٹھانا برا نہیں معلوم دیتا، کام کرنے والے یا کماؤ آدمی کی دو تلخ باتیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں

دُودھار

دودھ دینے والا جانور (گائے وغیرہ)

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی پَڑتی ہیں

دِیدار

دیکھنے کا عمل، درشن، ملاقات، بھینٹ

دَدھا

خوف زدہ ، ڈرا ہوا .

دَھرا

دھرنا کا فعل ماضی اور حالیہ تمام، مرکبات میں مستعمل

دِیدارُو

اچھی صورت شکل کا، خوش شکل، قبول صورت، نظروں کو بھانے والا

دَعْویداری

حق یا زورجتانے کی حالت

دودَری

एक तरह का सदाबहार पेड़ जो पूर्वी बंगाल, सिक्किम और भटान में होता है

دادْرَہ

بتیسی .

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

دَدْری

کچّا اناج، (خصوصاً) جوار

اردو، انگلش اور ہندی میں دُدھار کے معانیدیکھیے

دُدھار

dudhaar•दुधार

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دُدھار کے اردو معانی

صفت

  • دُودھ پر آئی ہوئی یا دوُدھ دینے والی گائے یا بھینس وغیرہ، زیادہ دودھ دینے والا جانور

Urdu meaning of dudhaar

  • Roman
  • Urdu

  • duu.odh par aa.ii hu.ii ya davudh dene vaalii gaay ya bhains vaGaira, zyaadaa duudh dene vaala jaanvar

दुधार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दूध देने वाली, जो दूध देती हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُدھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُدھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone