تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُدّھی" کے متعقلہ نتائج

دُدّھی

۱. ایک بوٹی جس کے توڑنے سے دودھ نِکلتا ہے

دِھی

(عور) بیٹی، دُختر

دُدَھیل

رک : ددھار .

دُدَھیل گائے کی دو لاتیں بھی بَھلی

جس سے نفع پہنچتا ہے اس کی ناز برداری بُری نیہں معلوم ہوتی فائدے کے لیے تکلیف اٹھانا برا نہیں لگتا .

دُدَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سَہی جاتی ہیں

جس سے نفع پہنچتا ہے اس کی ناز برداری بُری نیہں معلوم ہوتی فائدے کے لیے تکلیف اٹھانا برا نہیں لگتا .

دُدَھیلا

رک : ددھیل .

ددھیچی

دَدْھیالی

دادھیال سے متعلق یا منسوب ، دادھیال کا .

دَدھیال

دادا سے منسوب رشتے دار گھرانہ، دادا کا خاندان، دادا کا کنبہ

دُدَھیلَن

رک : ددھیل .

دُدّی

سنگ باسی کا سفوف جو نگینے کی کِھسائی میں یہ طور لاک استعمال کیا جاتا ہے اِس کی وجہ سے مان پر نگینے کی رگڑ سے خراش نہیں پڑتی .

دُدُّھو

(اِطفال) پِستان مادر ، ماں کا دودھ ، دودھ .

دَدھا

خوف زدہ ، ڈرا ہوا .

دِی

گُزرا ہوا روز، آج سے پچھلا دن

دِنی

پرانا، بوڑھا، اکثر گھوڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُدّھی کے معانیدیکھیے

دُدّھی

duddhii•दुद्धी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُدّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. ایک بوٹی جس کے توڑنے سے دودھ نِکلتا ہے
  • ۲. سفید اور سُرخ پرت دار پتّھر جس کی سِلیں مکانوں میں لگتی ہیں ، چاک چاک کی پینسل
  • ۳. پِستان ، چوچی

Urdu meaning of duddhii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ek buuTii jis ke to.Dne se duudh nikaltaa hai
  • ۲. safaid aur suraKh paratdaar patthাra jis kii sile.n makaano.n me.n lagtii hai.n, chaak-chaak kii pensil
  • ۳. pistaan, chuuchii

English meaning of duddhii

Noun, Feminine

  • herb with milky sap, a variety of Asclepias, medicinal herb the milk of which is used for tattooing, breast, teat

दुद्धी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक बूटी जिस के तोड़ने से दूध निकलता है, सफ़ेद और सुर्ख़ परतदार पत्थर जिस की सिलें मकानों में लगती हैं, चाक, चाक की पेंसिल, पिस्तान, चूची
  • एक घास जिसमें दूध जैसा तरल निकलता है, एक तरह का धान, खड़िया मिट्टी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُدّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُدّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone