تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُدَھیل" کے متعقلہ نتائج

دُدَھیل

رک : ددھار .

دُدَھیل گائے کی دو لاتیں بھی بَھلی

جس سے نفع پہنچتا ہے اس کی ناز برداری بُری نیہں معلوم ہوتی فائدے کے لیے تکلیف اٹھانا برا نہیں لگتا .

دُدَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سَہی جاتی ہیں

جس سے نفع پہنچتا ہے اس کی ناز برداری بُری نیہں معلوم ہوتی فائدے کے لیے تکلیف اٹھانا برا نہیں لگتا .

دُدَھیلا

رک : ددھیل .

دُدَھیلَن

رک : ددھیل .

دَدھیال

دادا سے منسوب رشتے دار گھرانہ، دادا کا خاندان، دادا کا کنبہ

دُودَھیل

دودھ پرآئی ہوئی یا دودھ دینے والی گائے، بھینس وغیرہ

دُودَھیل گائے

(مجازاً) کام کا، منافع بخش

دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھاری نَہِیں ہوتیں

کسی خوبی یا فائدے کی وجہ سے بُرائی یا تکلیف برداشت کر لی جاتی ہے

دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سَہْتے ہیں

دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سہی جاتی ہیں

دُدّھی

۱. ایک بوٹی جس کے توڑنے سے دودھ نِکلتا ہے

دُودھیلا

دودھ دینے والے۔

دَدْھیالی

دادھیال سے متعلق یا منسوب ، دادھیال کا .

دَدِہال

دادا سے منسوب رشتے دار گھرانہ، کنبہ یا نسل کے افراد

اردو، انگلش اور ہندی میں دُدَھیل کے معانیدیکھیے

دُدَھیل

dudhail•दुधैल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دُدَھیل کے اردو معانی

  • رک : ددھار .

Urdu meaning of dudhail

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha dudhaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُدَھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُدَھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone