تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُود" کے متعقلہ نتائج

دُود

رک : دُودھ

دُود راہ

دھواں باہر جانے کا راستہ، روشندان کی چمنی.

دُود آسا

دھوئی کی طرح .

دُود آلُودہ

smoky, smoked

دُود سُکھانا

دودھ کا ختم ہوجانا.

دُود خوار

پروانہ ، ہوا نِکلنے کا سراخ، ایندھنِ ڈالنے والا شخص ، حقّہ پینے والا شخص .

دُود اَفْگَنی

دھن٘واں کرنا یا پھینکنا، جادوگری، ساحری .

دُود دان

روشن دان ، بخاریہ.

دُود کَش

دُھواں خارج کرنے کا سوراخ، چمنی

دُود آہَنگ

दे. "दूदकश'।।

دُود آلُود

دھنواں دیا ہوا، خوشبو دیا ہوا

دُود اَفگَن

جادوگروں کی اقسام میں سے ایک طرح کا جادوگر.

دُود حَلال کَرْنا

دودھ بخشنا.

دُود کا دُود پانی کا پانی

رک : دودھ کا دودھ پانی کا پانی.

دُود چَراغ کھانا

مطالَعہ میں بہت زیادہ محنت و مشقّت کرنا، تکلیف اُٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُود کے معانیدیکھیے

دُود

duud•दूद

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : دُودھ
  • دُھن٘واں
  • کیڑا، کرم، انگ: worm
  • دُھند، کہر، غبار، بخارات ، بھاپ ، سانس

شعر

Urdu meaning of duud

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha duu.odh
  • dhunvaa.n
  • kii.Daa, karam, angah wor
  • dhunad, kahar, gubaar, buKhaaraat, bhaap, saans

English meaning of duud

Noun, Masculine

  • smoke, haze, steam
  • smoke, vapour, exhalation, haze, mist
  • sorrow, anguish
  • worm, insect

दूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धुआँ, धूम, दुखान
  • कोहरा, धुंध, धूल
  • भाप
  • दुख, पीड़ा
  • कीट, कीड़ा

دُود کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone