تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"d-day" کے متعقلہ نتائج

d-day

وہ دن (۶ جون ۱۹۴۴) جبکہ برطانوی اور امریکی فوج نے شمالی فرانس پر چڑھائی کی۔.

دائی

(مجازاً) رازداں ، واقف کار

دَے

خورشیدی سال کا دسواں مہیںہ جس سے موسمِ سرما اور خزِاں کا آغاز ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خزاں ، موسمِ خزاں.

دے

" دینا " سے امر اصل فعل کے شروع میں تکمیل کے لیے مستعمل ہے، جیسے دے پٹکنا، دے مارنا

دُئی

غیریت، دو سمجھنا، شِرک، ایک سے زیادہ معبودوں میں اعتقاد یا عبادت

ڈھے

گرنا، تراکیب میں مستعمل

ڈھ

صوتی اعتبار سے اُردو حروفِ تہجَی کا بیسواں حرف، جو تحریر میں حرف ” ڈ “ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. دیوانا گری کے حرف (द) کا ہم آواز

دھیں

(مجازاً) کام کی چیز ، عطیہ ، نعمت.

دَھ

صوتی اعتبار سے اردو حرفِ تہجّی کا اٹھارواں حرف، جو تحریر میں ”ھ“ کی شمولیت کی وجہ سے ”د“ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیونا گری میں انیسواں مصمتہ (ध) ہے

دے دے

بار بار دے کر ، بھر بھر دیکر.

دِیدَہ

آنکھ، پتلی

دِیدے

دِیدہ (رک) کی جمع یا مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

دائیں

دائیں (ی مج) کی تانیث.

دادے

دادا کی جمع

دَئے

دی ، دیا ، دیا ہوا ، دے کے .

d-day کے لیے اردو الفاظ

d-day

d-day کے اردو معانی

اسم

  • (عسکری) یوم مقررہ
  • خفیہ یوم
  • خفیہ یوم حملہ
  • دشمن پر حملہ کرنے کا مجوزہ دن، جو عموماً اعلان کردہ نہیں ہوتا
  • (بڑے D سے) 6 جون 1944 ء کا دن جب دوسری عالمی جنگ میں اتحادی فوجوں نے مغربی یورپ پر حملہ کیا تھا

d-day के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अस्करी) यौम मुक़र्ररा
  • खु़फ़ीया यौम
  • खु़फ़ीया यौम हमला
  • दुश्मन पर हमला करने का मुजव्वज़ा दिन, जो उमूमन ऐलान करदा नहीं होता
  • (बड़े D से) 6 जून 1944 -ए-का दिन जब दूसरी आलमी जंग में इत्तिहादी फ़ौजों ने मग़रिबी यूरोप पर हमला किया था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (d-day)

نام

ای-میل

تبصرہ

d-day

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone