تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑا مارْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑا مارْنا

کم تولنے کے لیے چالاکی سے ترازو کی ڈنڈی کو جُھکا دینا ، تولنے میں بے ایمانی کرنا ، ڈنڈی مارنا.

دھاڑا مارْنا

ڈاکا ڈالنا.

دھاڑ مارنا

۱. چیخ مارنا، چلّا کر رونا

دَھکّا مارْنا

دَھکّا دینا ، دھکیلنا

دھا مَارْنا

(عو) دھون٘س جمانا ، رعت جتانا ، مرعوب کرنا ، رعب ڈالنا.

دِھچَّہ مارْنا

سر سے ٹکر دینا .

دھاہ مارْنا

چیخنا، چلّانا

دَہاڑ مارنا

wail

دَوڑ مارْنا

ناگہانی حملہ، یکایک جا لینا، بے خبری میں دشمن پر چھاپا مارنا، دھاوا بولنا

دھاڑیں مارْنا

cry aloud, shout

دَڑی مارْنا

مکراپن دِکھانا ، چُپ چاپ ایک کونے میں چھُپ کر بیٹھ جانا ، خاموش رہنا ، چُپ سادھ لینا.

داڑھ مارنا

grind or gnash the teeth in wrath or anguish

دِھرا دِھرا کَر مارْنا

ڈرا ڈرا کر جان نکالْنا .

دَبّا مارْنا

گھات لگانا، دشمن یا شکار کی تاک میں چھپ رہنا

دَھاوا مارْنا

لمبا سفر طے کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑا مارْنا کے معانیدیکھیے

دَھڑا مارْنا

dha.Daa maarnaa•धड़ा मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھڑا مارْنا کے اردو معانی

  • کم تولنے کے لیے چالاکی سے ترازو کی ڈنڈی کو جُھکا دینا ، تولنے میں بے ایمانی کرنا ، ڈنڈی مارنا.

Urdu meaning of dha.Daa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kam taulne ke li.e chaalaakii se taraazuu kii DanDii ko jhukaa denaa, taulne me.n be.iimaanii karnaa, DanDii maarana

धड़ा मारना के हिंदी अर्थ

  • कम तौलने के लिए चालाकी से तराज़ू की डंडी को झुका देना, तौलने में बेईमानी करना, डंडी मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑا مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑا مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone