تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھاوا مارْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھاوا مارْنا

لمبا سفر طے کرنا

دھاڑا مارْنا

ڈاکا ڈالنا.

دھاہ مارْنا

چیخنا، چلّانا

دے مَرنا

bequeath

دے مارْنا

۱. پھینک دینا ، پٹکنا ، زور سے گِرانا.

دھا مَارْنا

(عو) دھون٘س جمانا ، رعت جتانا ، مرعوب کرنا ، رعب ڈالنا.

داؤ مارْنا

داؤں گھات کرنا

داؤں مارْنا

داؤں گھات کرنا

دَھرنا مارنا

stage a sit-in

دَھڑا مارْنا

کم تولنے کے لیے چالاکی سے ترازو کی ڈنڈی کو جُھکا دینا ، تولنے میں بے ایمانی کرنا ، ڈنڈی مارنا.

دَھکّا مارْنا

دَھکّا دینا ، دھکیلنا

دَھول مارْنا

تھپّڑ مارنا

مارا دھاڑا

تھکا ہارا ، مضحمل ، گرتے پڑتے ، افتاں و خیزاں .

دَھبّا مِٹْنا

داغ زائل کرنا ، عیب دور کرنا .

مُعْجِزَہ دِکھانا

کسی نبی یا پیغمبر کا وہ کام کر دکھانا جو انسانی طاقت سے باہر ہو، کرشمہ یا کرامت دکھانا، اعجاز دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھاوا مارْنا کے معانیدیکھیے

دَھاوا مارْنا

dhaavaa maarnaa•धावा मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھاوا مارْنا کے اردو معانی

  • لمبا سفر طے کرنا
  • گردآوری شہر کی یا کسی مکان کی کرنا
  • چڑھائی کرنا، حملہ کرنا، یورش کرنا

Urdu meaning of dhaavaa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lambaa safar tai karnaa
  • girdaavarii shahr kii ya kisii makaan kii karnaa
  • cha.Dhaa.ii karnaa, hamla karnaa, yurush karnaa

English meaning of dhaavaa maarnaa

  • to make a long and expeditious march, to make a forced march
  • to make an expedition, to make a sudden attack (on ), to invade

धावा मारना के हिंदी अर्थ

  • लंबी यात्रा करना
  • किसी नगर या मकान की निगरानी करना
  • चढ़ाई करना, आक्रमण करना, धावा बोलना

دَھاوا مارْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھاوا مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھاوا مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone