تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاہ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

دھاہ مارْنا

چیخنا، چلّانا

دھا مَارْنا

(عو) دھون٘س جمانا ، رعت جتانا ، مرعوب کرنا ، رعب ڈالنا.

دھار مارْنا

پیشاب کرنا، زور سے پیشاب کرنا

دھاڑ مارنا

۱. چیخ مارنا، چلّا کر رونا

دَھڑا مارْنا

کم تولنے کے لیے چالاکی سے ترازو کی ڈنڈی کو جُھکا دینا ، تولنے میں بے ایمانی کرنا ، ڈنڈی مارنا.

دَھکّا مارْنا

دَھکّا دینا ، دھکیلنا

دِھچَّہ مارْنا

سر سے ٹکر دینا .

دَھاوا مارْنا

لمبا سفر طے کرنا

دھار پَر مارْنا

خاطر میں نہ لانا، بے حقیقت اور ناچیز سمجھنا، کچھ پرواہ نہ کرنا

مُوت کی دھار پَر مارْنا

۔(کنایۃً) ہیچ اور ذلیل سمجھنا۔ خاطر میں نہ لانا۔ کچھ قدر و قیمت نہ سمجھنا۔

دھاک پَر چَڑھانا مارْنا

کَشتی کا ایک دان٘و

دَرَّہ مارنا

whip, scourge, flog

دَھر مارْنا

پیشاب کرنا، زور سے پیشاب کرنا

دَبّا مارْنا

گھات لگانا، دشمن یا شکار کی تاک میں چھپ رہنا

دَھپ مارنا

thump, give a blow with the flat of the hand

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاہ مارْنا کے معانیدیکھیے

دھاہ مارْنا

dhaah maarnaa•धाह मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دھاہ مارْنا کے اردو معانی

  • چیخنا، چلّانا

Urdu meaning of dhaah maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiiKhnaa, chalaanaa

English meaning of dhaah maarnaa

  • cry, yell, raise an outcry

धाह मारना के हिंदी अर्थ

  • चीख़ना, चिल्लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاہ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاہ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone